پہلا بڑا ملک جس نے پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا، خوشخبری آگئی

ماسکو ( پی این آئی) پاکستانی سفیر شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ روس پاکستان کو کرونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، پاکستان کو جب بھی ویکسین کی ضرورت ہوئی اور اس کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا تو روس ضرور ویکسین […]

آپ کے پیٹ پر چربی کی موٹی تہہ کون سے اہم ترین وٹامن کی کمی کی علامت ہے؟ اس کمی کو کیسے پورا کریں؟

واشنگٹن (پی این آئی)آپ کے پیٹ پر چربی کی موٹی تہہ کون سے اہم ترین وٹامن کی کمی کی علامت ہے؟ اس کمی کو کیسے پورا کریں؟ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی صرف ہڈیوں کی […]

کورونا وائرس پھر سے شدت میں آنے کا امکان ، نومبر میں کیا ہونیوالا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

پیرس (پی این آئی) فرانس میں نومبر میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر آسکتی ہے۔ فرانسیسی حکومت کو کورونا وائرس کی عالمگیر وبا پر مشاورت فراہم کرنے والی سائنٹیفک کونسل کے سربراہ پروفیسر جین فرانکوئس ڈیلفریزی نے فرانسیسی ٹی وی چینل کو بتایا […]

ٹرمپ نے بھی جیتنے کی صورت میں 10 ماہ کے اندر ایک کروڑ نوکریوں اور 10 لاکھ روزگار کے مواقع کا وعدہ کر دیا، ری پبلکن پارٹی نے امیدوار نامزد کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)ٹرمپ نے بھی جیتنے کی صورت میں 10 ماہ کے اندر ایک کروڑ نوکریوں اور 10 لاکھ روزگار کے مواقع کا وعدہ کر دیا، ری پبلکن پارٹی نے امیدوار نامزد کر دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی آئندہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے […]

پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، ماہرین صحت نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت ایک بار پھر پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے بارے میں خبردار کیا ہے۔کیونکہ محرم کے دوران احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا جا […]

چین نے کورونا ویکیسن میں عالمی سطح پر کامیابی حاصل کر لی، کورونا وائرس کی چینی ویکسین، ٹیسٹ کِٹس کو بیجنگ میلے میں شامل کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (شِنہوا) منتظمین نے کہاہے کہ ستمبر کے شروع میں بیجنگ میں تجارتی خدمات کیلئے ہونے والا چینی بین الاقوامی میلہ 2020 میں نوول کرونا وائرس کی چین میں تیار کردہ ویکسین اور ٹیسٹ کِٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیجنگ بلدیہ صحت […]

تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ صوبائی حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی):تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟ صوبائی حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا، صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اسکولوں کو کورونا ایس او پیز […]

صوبائی حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے دفاتر کھولنے کے کا فیصلہ کر لیا،نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(پی این آئی)صوبائی حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے دفاتر کھولنے کے کا فیصلہ کر لیا،نوٹیفکیشن جاری، کورونا وائرس کی صورتحال میں کمی آنے پر حکومت بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں کے دفاتر مکمل طور پر کھولنے کے احکامات جاری کردیے۔حکومت بلوچستان کے […]

چین نے اپنی کورونا ویکسین تیار ہوتے ہی کن ممالک کو ترجیحی بنیادوں پر دینے کا اعلان کر دیا؟تفصیلات آگئیں

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے کہاہے کہ نوول کروناوائرس کی ویکسین ایک بار تیار اور زیر استعمال آجائے تو اس کی فراہمی میں میکونگ ممالک کو ترجیح دی جائے گیان خیالات کا اظہار لی نے پیر کے روز لان سانگ۔میکونگ تعاون(ایل ایم سی)کے […]

ہم دوبارہ لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہو سکتے، حکومت نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(آئی این پی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ لوٹ ماراور کرپشن کے ذریعے قوم کی ہڈیاں تک نچوڑلینے والے کہتے ہیں کہ احتساب نہیں ہونا چاہیے ،وزیر اعظم عمران خان بر ملا کہہ چکے ہیں کہ ہر طرح کی قربانی دینے کیلئے […]

کورونا کے اثرات، پاکستان میں کتنے لاکھ اافراد بیروزگارہوجائیں گے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

واشنگٹن(پی اینا آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے اور آئندہ 6 ماہ کے دوران مزید 22 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں. تاہم […]