کورونا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ، نجاب میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )دوبارہ کورونا پھیلنے کے خدشے کے باعث پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق مائیکرو سمارٹ لاک ڈان پنجاب کے مختلف علاقوں میں لگایا جائے گا۔ مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون دو ہفتوں کے […]

اگر کسی ملازم نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کیا تو ۔۔۔۔۔۔ تشویشناک صورتحال سامنے آ گئی

کینبرا(پی این آئی)اگر کسی ملازم نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کیا تو ۔۔۔۔۔۔ تشویشناک صورتحال سامنے آ گئی۔آسٹریلیا میں کاروباری اور تجارتی مراکز کے سربراہان نے خبردار کیا ہے کہ جو ملازم کرونا ویکسین کے استعمال سے انکار کرے گا اسے نوکری سے برخاست […]

ائیر کنڈیشنڈ عمارت کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو میں مددگار ثابت ہوتی ہے،طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برلن (پی این آئی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہوا میں نمی کا زیادہ تناسب کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ خشک ہوا والے کمرے اور بند ایئر کنڈیشند عمارات اس وائرس کے تیزی سے […]

کورونا وائرس کو شکست، ایک اور خلیجی ملک نے مملکت بھر سے کرفیو اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

کویت(پی این آئی) کویت میں رہنے والے افراد کے لیے خوش خبری سُنا دی گئی ہے، حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کئی ماہ سے عائد کرفیو اُٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق کویت مملکت کے تمام علاقوں […]

امریکہ کی کونسی کمپنی 20 کھرب ڈالر مالیت کی پہلی امریکی کمپنی بن گئی، دوسری اور تیسرے نمبر پر کونسی کمپنیاں ہیں؟ حیرت انگیز خبر

لاس اینجلس(پی این آئی)امریکہ کی کونسی کمپنی 20 کھرب ڈالر مالیت کی پہلی امریکی کمپنی بن گئی، دوسری اور تیسرے نمبر پر کونسی کمپنیاں ہیں؟ حیرت انگیز خبر۔معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک سنگ میل عبور کرلیا جو اب 20 کھرب ڈالر مالیت کے ساتھ […]

پنجاب میں کتنے گھنٹے کاروبار کھولنے کی اجازت دیدی گئی؟ نئے اوقات کار جاری

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار جاری کردیے، کابینہ کمیٹی انسداد کورونا نے کہا کہ کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں صبح 8 بجے سے رات 10بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی،نئے اوقات کار کا کلینک ، فارمیسی، کریانہ، گروسری […]

دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ تفصیلات آگئیں

لندن (پی این آئی)سونے کو ہمیشہ سے سب سے محفوظ سرمایہ کاری تصور کیا جاتا ہے اور حالیہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران پیدا ہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے دنیا بھر میں سرمایہ کار اور ممالک اپنی سرمایہ کاری کو سونے میں […]

کورونا وائرس کے نئے فیز کی وارننگ جاری ، کتنی عمر کے لوگ وائرس پھیلا رہے ہیں؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب متاثرہونے والے وہ افراد ہیں جن میں سے کورونا وبا کی بہت کم یا کوئی بھی علامات موجود نہیں ہوتیں۔عالمی ادارہ […]

اسکول جانے والے بچوں کے والدین کے لیے خوشخبری پاکستانی کمپنی نے اسکول جانے والے بچوں کے کورونا کی حفاظت کے لیے کیسی شیلڈ تیار کر لی؟ کتنے سال تک کے بچے استعمال کر سکیں گے؟

کتنے سال تک کے بچے استعمال کر سکیں گے؟ لاہور(پی این آئی ) کپاکستانی کمپنی نے اسکول جانے والے بچوں کے کے کورونا کی حفاظت کے لیے کیسی شیلڈ تیار کر لی؟ کتنے سال تک کے بچے استعمال کر سکیں گے؟ورونا وائرس سے بچاؤ کے […]

بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور جان لیوا وباء کے خطرے سے خبردار کر دیا؟

واشنگٹن(پی این آئی)بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور جان لیوا وباء کے خطرے سے خبردار کر دیا؟۔مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے معروف ترین امیر انسان بل گیٹس دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگرچہ کورونا وائرس کی وبا ہر جگہ پھیل رہی […]

کورونا وائرس کی نئی لہر پہلے سے زیادہ خطرناک اور مختلف انداز سے نمودار ہوگی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا، کون لوگ متاثر ہوں گے؟ بتا دیا

جنیوا(پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی لہر پہلے سے زیادہ خطرناک اور مختلف انداز سے نمودار ہوگی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا، کون لوگ متاثر ہوں گے؟ بتا دیا۔عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر پہلے سے […]