پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں […]

ملکی کرنٹ اکاونٹ خسارہ سرپلس ، پاکستان سٹاک مارکیٹ مستحکم ہو گئی ، سرمایہ کاروںکو کھربوں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ مستحکم ہوگئی، سرمایہ کاروں کو 2 کھرب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا، ملکی کرنٹ اکاونٹ خسارہ سرپلس ہونے اور ایکسٹرنل اکاؤنٹ بحران ختم ہونے کی اطلاعات سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ ہیں، سرمایہ کاروں نے آئل […]

ایک اور بڑی خبر، کورونا وائرس کے علاج کے لیے چینی ویکسینز کی طبی آزمائش کس مرحلے میں داخل ہو گئی؟

بیجنگ (شِنہوا) کورونا وباء کے خلاف چینی ریاستی کونسل کے روک تھام اور کنٹرول کے مشترکہ طریقہ کار کے مطابق کوویڈ19-کی چار امیدوار چینی ویکسینز کا بین الاقوامی سطح پر طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ توقع ہے کہ تیسرے مراحلے میں […]

دنیا کے کس خطے میں کورونا وباء پھر تیزی سے پھیلنے لگی؟ کون کون سے ممالک زیادہ متاثرہ ہونے لگے؟ جانیئے

پیرس، ٹورنٹو(پی این آئی)دنیا کے کس خطے میں کورونا وباء پھر تیزی سے پھیلنے لگی؟ کون کون سے ممالک زیادہ متاثرہ ہونے لگے؟ جانیئے۔یورپ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، بھارت میں ریکارڈ77ہزار 266 نئے کیسز سامنے آگئے.دنیامیں متاثرین 2کروڑ45 لاکھ سے تجاوز کرگئی، […]

پندرہ ستمبر سے تعلیمی اداروں کو کتنے گھنٹوں کیلئے کھولا جائیگا؟ قوائد و ضوابط جاری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر سمیت وفاقی دارالحکومت میں کورونا وبا میں کمی کے پیش نظر وفاقی نظامت تعلیمات (ایف ڈی ای) کی جانب سے تعلیمی اداروں کومتوقع طور پر پندرہ ستمبر سے کھولنے کے حوالے سے قو اعد و ضوابط تیار کر لئے […]

آئندہ دو ہفتے انتہائی اہم ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کے حوالے سے لندن سے اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے کارڈیک سرجن ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ان کی ملٹی پل سرجری کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ اس دوران ڈاکٹروں کی ٹیم دو ہفتے تک ان کی […]

خواتین کا مدافعتی نظام مردوں سے زیادہ طاقتور قرار، کورونا وائرس سے مرنےوالوں میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن(پی این آئی) نئے کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے یہ معلوم ہوچکا ہے کہ معمر مردوں میں اس سے سنگین حد تک بیمار ہونے اور موت کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔اس حوالے سے طبی ماہرین نے مختلف خیالات ظاہر […]

کورونا کا خطرہ ابھی بھی موجود ہے، وزیراعظم عمران خان نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 15ستمبر کو تعلیمی ادارے مشاورت سے کھولے جائیں گے ، کورونا کا خطرہ ابھی موجود ہے ، پوری قوم کا تعاون درکار ہے، ٹیسٹنگ حکمت عملی، مائیکرواسمارٹ لا ک ڈاؤن جیسے مئوثر اقدامات […]

وزیراعظم کا اہلیہ کے ہمراہ عمرہ پر جانے کا امکان عمران خان کی سعودی حکمرانوں سے ملاقاتیں بھی متوقع،

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کا اہلیہ کے ہمراہ عمرہ پر جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا عمرہ پر جانے کا امکان ہے۔اس دوران وزیراعظم کی سعودی حکمرانوں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ملاقات کی صورت میں وزیراعظم سعودی حکمرانوں کو چین […]

پاکستانی آم غیر ملکیوں کو پسند آگئے، آم کی برآمد کا کتنے ہزار ٹن کا ہدف پورا ہو گیا، 2020 کے آخر تک کتنا برآمد ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستا ن کورونا وائرس کی وجہ سے برآمدات متاثر ہونے کی پیش گوئی کو ایک طرف رکھتے ہوئے توقع ہے کہ 2020 کے آخر تک اپنے آم کی برآمدات کا 150 ملین ڈالر کا ہدف پورا کرے گا۔ گوادر پرو کے […]

ایف اے ٹی ایف بل کےحوالے سے اپوزیشن کی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ،اپوزیشن حکومت سے این آر او چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی)ایف اے ٹی ایف بل کےحوالے سے اپوزیشن کی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ،اپوزیشن حکومت سے این آر او چاہتی ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بیوروکریسی ہماری فائلوں پردستخط نہیں کرتی۔نیب کی وجہ سے افسران […]