بھارت، کورونا کیسوں کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی، دنیا میں شدید ترین کورونا وباءسے متاثرہ ملکوں میں بھارت کتنے نمبر پر ؟؟

نئی دہلی (این این آئی)کورونا وائرس سے متاثرہ شدید ترین ممالک کی فہرست میں بھارت کا نمبر دوسرا ہے، جہاں ہفتے کے دن اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ملین سے بڑھ گئی ہے۔بھارتی حکومت کی طرف سے ہفتے کے دن جاری کردہ […]

31 جنوری کی ڈیڈ لائن ہوا ہو گئی، راجکماری کو نئی ڈیڈ لائن دینا ہو گی‘ ڈاکٹر فردوس عاشق کی میڈیا وار جاری

لاہور( این این آئی)شو آف ہینڈز کے ذریعے سینٹ الیکشن ملک میں جمہوری اقدار کے فروغ،ذمہ دارانہ رویوں اور عوامی نمائندوں کے وقار میں اضافہ کا باعث ہو گا لیکن لوٹ مار کے بادشاہوں اور کرپشن کی راجکماری کو یہ قابل قبول نہیں۔ وزیر اعظم […]

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانی محتاط ہو جائیں، ملتان سے بیرون پاکستان جانے والی پرواز سے کورونا کے مریض کو اتار دیا گیا

ملتان (این این آئی)ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں سوار کورونا وائرس کے مریض کو جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ملتان سے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز پی اے 8700 میں سوار بہاولپور کے مسافر محمد […]

فلسطینی شہری نے ریاست ورجینیا میں بڑا عہدہ حاصل کر لیا، سام رسول نے100 عہدوں کے لیے کاغذات جمع کرائے

واشنگٹن (این این آئی)فلسطین کے تعلق رکھنے والے ایک شہری سام رسول نے کہا ہے کہ اس نے آئندہ سال ورجینیا ریاست میں ڈپٹی گورنر کے عہدے کے لیے ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق […]

بڑے ملک میں بڑی ذمہ داری، جو بائیڈن کی ٹیلی فون کال نے پاکستانی شہری کو حیران کر دیا،

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن کی ماحولیات کی ٹیم کے لیے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر نے جب فون کیا تو میں حیران تھا بلاشبہ یہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔خیال رہے کہ […]

پاکستان کی حکومت نے خارجہ امور کے مسائل حل کرنے کے لیے اسرائیل سے مدد لینے کا فیصلہ کیا، سابق وزیر کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حکومت کی خارجہ پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے انہوں نے کہا کہ 2018ء میں ایک تجربہ کیا گیا تھا جو ناکام ہو گیا۔غلطی کو مان کر اس کی اصلاح ہونی چاہئیے، غلطی […]

جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا، ہمیں تنخواہوں سے نہیں کام سے غرض ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا،ہمیں تنخواہوں سے نہیں کام سے غرض ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان ۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان بدعنوان اور منی لانڈرنگ کرنیوالے […]

سردی کی شدت میں اضافہ، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔گزشتہ روز جدہ میں کہیں تیز اور کہیں درمیانی بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں […]

اسرائیل کو تسلیم کر لیا جائے تو پاکستان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سینئر صحافی نے پیشکش کا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جہاز سعودی عرب گیا۔یہ جہاز کسی مقصد کے لیے ہی گیا ہو بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کے دور میں بھارت سےکچھ بزنس مین بغیر ویزے کے پاکستان آئے، خصوصی […]

کورونا امریکہ میں مسلسل تباہی لا رہا ہے، ایک ہی دن پھرسے 3000 افراد ہلاک، 37 امریکی ریاستوں میں متاثرین کی تعداد لاکھوں میں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے بچا ہوا نہیں ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی دن میں ایک بار پھر […]

مسلم کانفرنس کی خاتون رہنما علیل ہو گئیں، دعائے صحت کی اپیل

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پونچھ ڈویژن کی سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ خان علیل ہوگئیں، پارٹی کے اہم عہدیداران و کارکنان نے بذریعہ ٹیلی فونک ان کی خیریت دریافت کی، تفصیلات کے مطابق سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ […]