انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ہم نیوز سے واپستہ سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے، طارق محمود کو 4 دسمبر کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں داخل کرایا گیا تھا، جڑواں شہروں کے صحافیوں میں […]

کورونا وائرس سے مرنے والوں کیلئے بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے آئندہ سال کے لیے بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا نے پوری دنیا کی طرح سعودی عرب کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا […]

وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ، کیا بات چیت ہو ئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ ، خطے میں پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل […]

سونے کی قیمتموں میں پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی،انٹر بینک میں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں مسلسل اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت500روپے کے اضافے سے ایک لاکھ11ہزارروپے کی سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 20ڈالرکے اضافے سے 1844ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ 11ہزارروپے […]

اسلام آباد مارچ روکنے کیلئے شیخ رشید ہی کافی ہیں

اسلام آباد (پی این آئی )علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اسلام آباد مارچ کو روکنےکیلئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ہی کافی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نےکہا ہے کہ اپوزیشن میں […]

کورونا پابندیوں میں نرمی، کتنے ہزار پاکستانی عمرہ ادا کرنے پہنچ گئے؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد غیر ملکی عمرہ زائرین کی آمد جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیسرے مرحلے میں پاکستانی اورانڈونیشین عمرہ زائرین حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں جہاں زائرین […]

رواں ہفتے کا پہلا کاروباری دن، اسٹاک ایکسچینج 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم جلسے کے بعد پہلا کاروباری روز، اسٹاک ایکسچینج 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پیر کے روز کاروبار کے دوران پی ایس ایکس کے 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ، 43 […]

چارجنگ پر لگے فون نے خاتون کی جان لے لی، لاش جب اسپتال لائی گئی تو پیلی پڑ چکی تھی، پولیس

ماسکو (این این آئی)روس میں آئی فون چارجنگ کے دوران باتھ ٹب میں گرنے سے 24 سالہ خاتون موت کے منہ میں چلی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کپڑوں کے ایک اسٹور میں کام کرتی تھی اور سہیلی کے […]

اسرائیل نے پاکستان سمیت کون کونسے اسلامی ممالک سے رابطے کرنے کی کوشش کی؟ اسرائیل کو تسلیم کرنیوالا اگلا ملک کونسا ہو گا؟ بڑا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی) عنقریب خلیجی ریاست سعودی عرب اور سلطنت عمان بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کا اعلان کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونیوالی خبروں میں کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت کے فیصلہ ساز حلقوں کے […]

پاکستانی معیشت کیلئے شاندار خبر آگئی، ماہانہ2ارب ڈالر ترسیلات زر آنے لگے

لاہور(پی این آئی) پاکستان کی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے کہ پاکستان میں ماہانہ2ارب ڈالر ترسیلات زر آنے لگے، جبکہ 7.7 ملین ڈالر یومیہ ترسیلات زر آرہے ہیں، پاکستانی بینکوں میں گزشتہ پانچ میں12ارب ڈالر آچکے ہیں۔سینئر صحافی صابر شاکر نے موجودہ صورتحال پر بات […]

’انتخابات چوری مت کرو،بتاؤ!اس میں قومی سلامتی کیخلاف کیا ہے؟‘ سابق وزیراعظم نواز شریف نے نظام بدلنے کا عہد کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا بیانیہ قائد اعظم اور فوج کے حلف کا بیانیہ ہے، میرا بیانیہ آئین اور حلف کی پاسداری کرو، فوج کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال […]