جوبائیڈن نے کانگریس کو کورونا ویکسی نیشن سے متعلق خبردار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کو خبردار کرتے ہوئے کورونا ویکسین کی فوری فنڈنگ کی منظوری کی درخواست کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ فوری فنڈنگ کیلیے کانگریس کی منظوری درکارہوگی اور اگر فنڈنگ […]

وزیر اعظم عمران خان آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، ائر سیال کے بعد کون سے منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم ائیر سیال کا افتتاح کریں گے اور معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔ وزیراعظم سیالکوٹ کے پارلیمنٹیرینز اور پی ٹی آئی اراکین سے ملاقات کریں گے۔ وزیر […]

نیب کیس پر حفیظ شیخ کو ہٹانا پڑا توان کا متبادل کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کیس پر حفیظ شیخ کو ہٹانا پڑا تو متبادل آپشن موجود ہے، معیشت درست سمت میں چل پڑی ہے، فوری اصلاحات نہ کرنے سے ملک کو نقصان ہوا،آئی ایم ایف کے پاس […]

کارکنان الیکشن کی تیاری کر یں، وزیراعظم نے انتخابات کے انعقاد کی تاریخ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اگلے سال سینیٹ الیکشن کے بعد بلدیاتی انتخابات کروائیں گے۔ انہوں نے سینئر ایڈیٹرز اور کالم نگاروں کے ساتھ ملاقات کے دوران […]

بارش برسانے والے بادل پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق بارش برسانے والے بادل مغربی بلوچستان اور مغربی خیبر پختونخواہ میں داخل ہو چکے ہیں، جس سے بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبر پختونخواہ کے پاراچنار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بارش کا […]

دبئی، حلال کیساتھ کوشر کھانے بھی دستیاب، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے ساتھ یہودیوں کیلئے عالی شان ہوٹل کھل گیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین پروازوں کی آمد و رفت کے سلسلے کے آغاز کے بعد دبئی کے ریستوران اسرائیلی یہودی سیاحوں کے لیے کوشر کھانوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے […]

بیرون ملک جا کر قرضہ مانگنا کیسا لگتاہے؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار دل کی بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈا رکے بی بی سی کو انٹرویو پرردعمل میں کہا کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو میں کیسے رنگ اڑا تھا اور اس نے کیا باتیں کیں۔انہوں نے ملک کو قرضوں میں […]

موسم سرما کی آمد آمد، موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ آج سعودی عرب کے متعدد علاقوں […]

بھارت اب ہمارے لئے خطرہ نہیں رہا، مگر کیوں؟ سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے الحاق کی کوششوں کے بعد بھارت کے اپنے مسائل اتنے بڑھے ہیں کہ وہ اب ہمارے لئے خطرہ نہیں رہا، ’اگر وہ دوبارہ […]

وزیراعظم عمران خان کی ٹیم میں سے کچھ ارکان پر اسرائیل کا خفیہ دورہ کرنے کا الزام، وزیراعظم کے معاون خصوصی حقیقت سامنے لے آئے، سینئر صحافی کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے لگائے گئے الزام کو غلط خبر قرار دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اپنے پیغام میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی […]

سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے، عوام خفا ہیں ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا عالمی نشریاتی ادارے سے تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے،لوگ فوج کے سیاسی […]