آج ملک بھر میں سونے کی قیمت کیا رہی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آخری روز (جمعہ کو) سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا اور یہ جمعرات کی […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پاکستان میں ڈالروں کے انبار لگا دیئے، مسلسل چھٹے مہینے بھی کتنے ارب ڈالر بھیجے گئے؟

کراچی (این این آئی) گزشتہ ما ہ نومبرکے دوران بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر بڑھنے کی رفتار برقرار رہی اور مسلسل چھٹے مہینے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے […]

ایک روز میں کورونا کے 3 ہزار مریض چل بسے، ہسپتال میں صورتحال تشویشناک

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کا سب سے بڑا ریکارڈ، ایک روز میں کورونا کے 3ہزار سے زیادہ مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔۔۔۔ […]

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل، اعظم سواتی اور اعجاز شاہ کونئی وزارتیں سونپ دی گئیں ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ، وزیراعظم عمران خان نے متعدد وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیے ۔ تفصیلات کےمطابق اعظم سواتی کو وزارت ریلوے اور اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔ […]

شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت پاکستان کی جانب سے شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل اعجاز شاہ کے پاس وزارت داخلہ تھی اور شیخ رشید وزیر ریلوے تھے۔دوسری جانب مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا ہے۔ […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تقریب حلف براداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد کی گئی، تقریب حلف برداری میں عسکری، سیاسی حکام نے شرکت کی، صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ […]

ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا‎

واشنگٹن(پی این آئی )مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سماجی […]

اسٹرٹیجک سے معاشی بیانیے تک سفر، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

خاموشی سے لیکن کامیابی سے پاکستان کا عمومی بیانیہ بدل رہاہے۔ پاکستان کی پہچان اب محض ایک دفاعی مستقر کی نہیں بلکہ اسے معاشی امکانات اور مستقبل کی قابل ذکر معاشی قوت کے حامل ملک کے طور پر دیکھاجانا شروع ہوچکاہے۔ وزیراعظم عمران خان سے […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری، بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا وائرس کے حوالے سے تین کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)کورونا وباء کی دوسری لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کردیا،بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا وائرس کے حوالے سے تین کیٹگری میں تقسیم کردیا گیا ،جاپان ، فن لینڈ ملاوی اور نیمبیا کو […]

توانائی کے مسائل کا حل تلاش کر لیا گیا، فرش پر چل کر بجلی پیدا کرنے کا طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کر لیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے دو نوجوان سائنسدانوں نے بجلی پیدا کرنے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کرنے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ پیدل چلنے سے ان ضرورت کے مطابق بجلی بھی پیدا کر سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں سعودی […]

چین بھارت تعلقات کشیدگی برقرار، چین نے بھارت کیساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء منسوخ کردیا

بیجنگ (این این آئی)چین نے بھارت کیساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء منسوخ کردیا، یادگاری ٹکٹ بھارت ،چین تعلقات کے70برس پرجاری ہونا تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یادگاری ٹکٹ کا اجراء لداخ میں لائن آف ایکچیوئل کنٹرول پرتنازع پر منسوخ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا […]