شیخ رشید کا حربہ کام کر گیا، لندن میں بیٹھے سابق وزیراعظم نواز شریف کو زوردار جھٹکا دیدیا، پاسپورٹ منسوخی کے بعد کیا ہو گا؟

لاہور(پی این آئی) پاسپورٹ منسوخ ہونے سے لیگی قائد برطانیہ سے باہر کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم ملک کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے لندن میں موجود نواز […]

اوور سیز پاکستانی خوش ہو جائیں، پاکستان کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کرنے کا فیصلہ، کیا سہولتیں ملیں گی؟

کراچی(این این آئی) ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کئے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے ) نے ملک کے بڑے اور مصروف ہوائی اڈوں پر مسافروں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عالمی سفری […]

سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، تین دن تک مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش اور برفباری کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ آج بُدھ کے روز سے جمعہ تک […]

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سال 2020 کے دوران اب تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیاجاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس کے آغاز پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر18ارب8کروڑ14لاکھ ڈالر کی سطح پر تھے جو کہ اس وقت […]

نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونیوالی ہے، کس ملک میں سیاسی پناہ حاصل کریں گے؟ سابق وزیراعظم کی اگلی منزل سے متعلق بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی آئندہ چند دنوں میں ان کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے والی ہے۔اگر نواز شریف اپنا پاسپورٹ ری نیو کرواتے تو ان کا برطانیہ میں قیام غیر قانونی ہو جائے گا۔خبریں آ […]

کورونا وائرس کے باعث سالِ نو کی تقریبات پر پابندی ڈھائی لاکھ افراد 9 جنوری تک سخت لاک ڈائون میں کیوں رہیں گے؟

نیویارک(این این آئی)سالِ نو کا خیر مقدم کرنے والے دنیا کے پہلے بڑوں شہروں میں سے ایک سڈنی، جہاں ہر سال معروف اوپرا ہاس پر شاندار آتش بازی کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد نئے سال کا آغاز کرتی ہے، وہاں اس سال کورونا وائرس […]

تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر کی دریافت، اضافی پیداوار حاصل کی جاسکے گی، وزیر توانائی کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی آرامکو نے مملکت میں تیل اور گیس کے چار نئے ذخائر دریافت کرلیے ۔سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ان ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ظہران کے شمال مغرب میں […]

کرونا وائرس کی دوسری لہر، پہلی لہر کے متاثرین مزدور کار طبقہ ابھی تک قرضوں تلے دبے ہیں تحریر: گل حماد فاروقی

یارخان گوجر قبیلے سے تعلق رکھتا ہے جو زیادہ تر بھیڑ بکریاں چھراتے ہیں مگر اس قبیلے میں جو کمزور طبقہ ہے وہ بکریاں نہیں پال سکتے اور وہ ہاتھ پاوں کا کوئی اور مزدوری کرتے ہیں۔ یار خان چترال بازار میں ہتھ ریڑی سے […]

یکم جنوری سے پیٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ عوام کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نئے سال کے آغاز میں شہریوں کی خوشیاں چھننے کا خدشہ ،یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول 2روپے 76 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت […]

موسم سرما کا آغاز، کئی علاقوں میں برفباری کی پیشنگوئی، ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ کل اتوار سے مملکت میں سردی کی شدید لہر […]

پی آئی اے ٹرین سے بھی سستی ہو گئی، موسم سرما میں ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی

کراچی (این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے موسم سرما میں مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اعلان کردیا، ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے […]