انڈونیشیا طیارہ حادثہ، مسافر خاتون نے ایئرپورٹ پر بچوں کے ساتھ اپنی آخری تصویر انٹرنیٹ پر شیئر کی، جس میں سب خوش نظر آرہے تھے

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں حادثے کا شکار ہونیوالے بوئنگ 737 طیارے میں ایک آخری وقت میں سوار ہونے والی انڈونیشین خاتون اور بچوں کی تصویر اور دلخراش پوسٹ منظر عام پر آگئی ہے۔بدقسمت طیارے میں رتھی وندانیا نامی خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ سفر […]

شہباز شریف کو کس نے وزیراعظم بنانے کی امید دلا دی؟ نامور صحافی نے وزیراعظم عمران خان کو مفید مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے راستے میں احتساب کیلئے ہمالیہ جیسی دیوار حائل ہے، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے نے نوازشریف کو باہر بھیجا ،اور شہبازشریف کو امید دلائی تھی کہ تمہیں وزیراعظم بنائیں […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم احتجاج میں بھرپور حصہ لے گی، اجلاس میں فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم احتجاج میں بھرپور حصہ لے گی۔ اتوار کو طاہرہ اورنگزیب کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) سٹی کی تنظیم اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا اہم تنظیمی اجلاس […]

سارا گیم یہ چل رہا ہے کہ ہم ان مافیا کے آگے گھٹنے ٹیک دیں، کرپٹ عناصر کو این آر او دینے سے ملک کو نقصان ہو گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک بھارت مقبوضہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال نہیں کرتا تب تک اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،بھارت داعش کی پشت پناہی کر رہا ہے،مولانا فضل الرحمان 1992 کے […]

ہسپتال کے باہر زمین دھنس گئی، کووڈ 19کے مریضوں کا ہنگامی اخراج

روم(آئی این پی)اٹلی میں ایک اسپتال کے باہر زمین اچانک دھنس گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑ گیا، اسپتال میں موجود کووڈ مریضوں کو ہنگامی طور پر اسپتال سے باہر نکالا گیا۔یہ واقعہ اٹلی کے شہر نیپلز میں پیش آیا جہاں صبح 6 بجے کے […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات کے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ روز سے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ جس کے باعث کئی وادیاں اور نشیبی علاقوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ جبکہ بارش کے باعث مکہ کی ایک اہم سڑک الھدا روڈ بھی […]

بیرون ملک پاکستانیوں کا وزیراعظم عمران خان پر اعتماد، پاکستان پر ڈالروں کی بارش، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ریاض(پی این آئی) دُنیا بھر میں اس وقت کورونا کی وبا کی وجہ سے معاشی حالات خراب ہیں، تاہم دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلسل چھ ماہ تک ماہانہ […]

ہندوستان پاکستان میں مسلکی بنیادوں پر انتشار پھیلانا چاہتا ہے ،سانحہ مچھ اسی سازش کی کڑ ی تھی ،عمران خان

کوئٹہ (این این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے ملک میں سنی شیعہ فسادات کون کروانے کی کو شش کر رہا ہے ، ہندوستان پاکستان میں مسلکی بنیادوں پر انتشار پھیلانا چاہتا ہے ،سانحہ مچھ اسی سازش کی کڑ […]

نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر منتخب جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس کے جواب میں جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ٹرمپ اس تقریب میں […]

کورونا بھارت کو لے ڈوبا، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

لندن (این این آئی )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے رواں ماہ کے لیے مجوزہ اپنا دورہ بھارت ملتوی کر دیا ہے۔ انہیں اس دورے کے دوران بھارتی یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں بھی حصہ لینا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں بورس […]

تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلزپارٹی؟ کونسی جماعت اوورسیز پاکستانیوں میں مقبول ترین جماعت قرار دیدی گئی؟ بڑا دعویٰ

ریاض (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) مڈل ایسٹ کے کوارڈینیٹر شیخ سعید احمد نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افیئرز کے صدر اسحاق ڈار اور جنرل سیکرٹری ایم این اے چوہدری نورالحسن تنویر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے ان […]