اگر عمران خان جائے تو پھر کس کی حکومت قائم ہونی چاہئے؟ پیپلزپارٹی کی خواہش سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی یہ آرزو ، خواہش اور یہ مطالبہ تھا کہ ہر صورت میں پارلیمنٹ کا خاتمہ ہو جائے اور سینٹ الیکشن نہ ہوں ، اس بات پر نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن […]

یوٹیلٹی سٹور پر 68روپے چینی فی کلو میسر ہے، چینی سمیت آٹا، گھی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،یوٹیلیٹی اسٹورز کے ایم ڈی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور پر 68روپے چینی فی کلو میسر ہے،صارفین کو مکمل تمام سہولیات دینے کیلئے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کام کررہی ہے۔اپنے بیان میں ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی […]

رواں سال حج معمول کے مطابق ہوگا یا نہیں؟ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کیلئے بہت ہی اہم خبر، رواں برس معمول کے مطابق حج کے انعقاد کا امکان، سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے مملکت کے تمام ائیرپورٹس پر فضائی آمد و رفت کی بحالی کی اجازت […]

بین الاقوامی ائیرلائن جس نے لاہور کیلئے پروازیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) برطانوی فضائی ادارے برٹش ایئرویز نے لاہور کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے برٹش ایئرویز نے لاہور کے لیے اپریل سے پروازیں عارضی طور معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔خبررساں ادارے کی […]

وہ اسلامی ملک جہاں فوج نے ایمرجنسی لگا کر ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، سخت کرفیو نافذ

لبنان (پی این آئی) لبنان میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث لبنانی فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں کورونا وبا بے قابو ہونے پر فوج نے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کا کنٹرول سنبھال […]

میلانیا نے خاموشی توڑ دی، امریکی کانگریس پر حملہ شرمناک،میرا دل بھی دکھی ہو گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کیپیٹل ہِل پر شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ پر طویل خاموشی توڑ دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملانیا نے اپنے ایک حالیہ بلاگ میں لکھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ […]

تیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں، عالمی منڈی میں بھونچال آگیا

نیویارک(پی این آئی) دنیا میں تیل کے دوسرے بڑے صارف چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور یورپ میں نقل و حرکت کو محدو کیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت فی بیرل ایک ڈالر گر […]

بڑے شہر میں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

لاہور(این این آئی) لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔بتایا گیا ہے کہ لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے یکے بعد دیگرے دو جھٹکے محسوس کیے گئے […]

صنعتی شعبہ پھر مشکل میں گرفتار، طلب و رسد میں فرق ہونے کی وجہ سے لیسکو نےصنعتی سیکٹر کو دوبارہ بجلی کی فراہمی معطل کر دی

لاہور( این این آئی )لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے طلب و رسد میں فرق ہونے کی وجہ سے صنعتی سیکٹر کو دوبارہ بجلی کی فراہمی معطل کر دی۔تفصیلات کے مطابق لیسکو کی ڈیمانڈ 2450میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے، نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کی جانب سے […]

نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف ریلوے انجنوں کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ، انکوائری بند کرنے کی رپورٹ چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بھجوا دی گئی

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے کی سفارشی رپورٹ چیئرمین […]

سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا آغاز، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2021 ہے

کراچی(آئی این پی ) سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبل،لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتی کا آغاز کردیا گیا ۔ ترجمان اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے مطابق سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتیوں کاعمل […]