مولانا فضل الرحمن نے حکومت کو ناجائز قرار دیدیا، خاتمے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی ا ین پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے موجود ہ حکومت کو ناجائز قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ موجودہ حکمران پاکستان کے ماتھے پر بدنما […]

وزیراعظم عمران خان کا متبادل کون ہے؟نامور صحافی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ شہباز شریف عمران خان کے متبادل ہیں۔شہباز شریف کے اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ تعلقات ہیں۔نواز شریف اور مریم نواز کی پالیسی یہی تھی وہ خاموش […]

نواز شریف نے کس بڑے شہر میں پارٹی مقبولیت کم ہونے کا نوٹس لے لیا؟

فیصل آباد (آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے فیصل آباد میں پارٹی مقبولیت کم ہونیکا نوٹس لے لیا‘چوہدری شیر علی کو سیاسی میدان میں متحرک کردار ادا کرنیکی ہدایت‘بابائے سیاست اپنے قائد کے حکم پر شدید سردی کو بالائے […]

حکومت براڈ شیٹ سے متعلق معاہدے سامنے لے آئی، نواز شریف کی کونسی جائیداد کی مد میں براڈ شیٹ کو حصہ دیا گیا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے میں جو ادائیگی کی گئی وہ ماضی میں کی گئیں ڈیلز اور دئیے گئے این آر اوز کی قیمت ہے،دستاویز پبلک کئے بغیر شفافیت نہیں آسکتی،نواز […]

چالاک شوہر، پہلی بیوی کے نام پر بینک سے قرضہ لیا، دوسری شادی کر لی، پھر کیا ہوا؟

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں ایک خاتون نے دعوی دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیتے ہوئے اس کے نام پر بینک سے قرضہ لیا اور دوسری شادی کر بیٹھا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ’شوہر پر کسی […]

پاکستانی قونصلیٹ دبئی نے کتنے ہزار پاکستانیوں کو کورونا کی وباء میں پاکستان آنے میں مدد کی؟

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ دبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانے نے کورونا پھیلنے کے بعد سے 61 ہزار پاکستانیوں کو عرب امارات سے وطن واپس آنے میں مدد کی ہے۔چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی متحدہ […]

برطانیہ جانے والے پاکستانی ہوشیار، برطانیہ کا سفر کرنے والوں کیلئے منفی کورونا رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی

لندن(این این آئی )یورپ سمیت دیگر ممالک سے برطانیہ آنے والوں کے لیے منفی کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی۔نئی پابندیوں کے اطلاق سے برطانیہ جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔برطانو ی میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب گزشتہ روز […]

پی ٹی آئی کو کن دو ممالک نے فنڈنگ کی پیشکش کی؟ اب وہ دو ممالک اپوزیشن کو فنڈنگ کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس پر اپوزیشن کے احتجاج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سب کی فنڈنگ عوام کے سامنے رکھے، مجھے دو ملکوں نے فنڈنگ کی پیش کش کی تھی جو اب […]

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے سے حکومت کو خطرہ نہیں، اپوزیشن جماعتوں کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو کالعدم قراردیا تو سپریم کورٹ میں چیلنج ہوجائے گا، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے سے حکومت کو خطرہ نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں […]

پاکستان اور ترکی کے درمیان بڑا فوجی معاہدہ طے، پاکستان ٹینک خریدے گا رسو ل اللہ ﷺ کی پیشگوئی پوری ہوگئی، ہارون الرشیدکا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہےپاکستان اور ترکی کا بڑا فوجی معاہد ہو گیا ہے ، پاکستان اب ان سے ٹینک خریدے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان ، ترکی […]

وہ بڑا ملک جس نے نواز شریف کو ساری عمر قیام کی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دور دور تک کوئی امکان نہیں ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا بیشتر لوگ یہ کہہ رہے ہیں وہ سعودی عرب چلے جائینگے ۔سعودی عرب […]