بھارتی کسان حکومت کو ٹکر دینے کو تیار، ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی) کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کیلئے تیار ہیں، مظاہرین نے نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر صرف ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں کسانوں کی ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دلی […]

نوازشریف کو گرفتار کرنے کا معاملہ برطانیہ نے پاکستان کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے نواز شریف کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ کی بنیاد پر سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کر سکتے۔یہ بات پاکستان اورافغانستان کے لیے دولت مشترکہ اور ڈویلپمنٹ […]

14 جنوری سے 24 جنوری تک سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی، کئی ریکارڈز ٹوٹنے کا امکان

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے گرم ترین مقامات میں ہوتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہاں کے بعض علاقوں میں اتنی گرمی پڑتی ہے کہ دُنیا بھر میں سب سے زیادہ گرمی یہیں پر ریکارڈ کی جاتی ہے۔ تاہم اس بار […]

پاکستانی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کا اعتراف، پاکستان دنیا کی کتنی بڑی فوجی قوت بن گیا؟ ایک سال میں کن کن ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا؟ تفصیلی رپورٹ جاری

گلوبل فائر پاورکی رپورٹ کراچی(این این آئی) فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔گلوبل فائر پاور کی جانب سے سال 2021 کیلئے جاری کی […]

ٹرمپ جاتے جاتے بھی باز نہ آیا، 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

بیجنگ (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے نئے احکامات میں متعدد چینی فرمز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں چین […]

برطانوی سائنسدانوں نے اچھی خبر دے دی، کورونا سے صحت یاب افراد کو کتنے ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں لگتا؟

لندن( آن لائن )کورونا وائرس سے متعلق پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب زیادہ تر افراد کو کم سے کم 5 ماہ تک دوبارہ کورونا نہیں ہو تا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہا کہ […]

تحریک انصاف حکومت کا شاندار اقدام، اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں50 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کی غرض سے مقیم ہیں، جنہیں بہت سے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی […]

فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا،غیر قانونی فنڈنگ سے متعلق وزیراعظم عمران خان شدید مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کے بانی رہنما نے بھی عمران خان کیخلاف گواہی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبرایس بابر نے کہا ہے کہ امریکا میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، تحریک انصاف نے سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سے کروڑوں کی غیرقانونی فنڈنگ لی، اب پی […]

عمران خان اکیلا تبدیلی نہیں لاسکتا، ماڈرن ٹیکنالوجی سے منصوبوں میں کرپشن میں کمی ہوگی، وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک ڈیجیٹائزیشن کی طرف جارہا ہے ، لوگ کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان؟ یہ ہے نیا پاکستان ، پہلے بہت زیادہ کرپشن ہوتی تھی ، کرپشن کی وجہ سے سڑکوں کا […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جای ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے ۔ عالمی منڈی میں ایک ہفتے کے دوران قیمت 4 فیصد […]

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ یوٹیوب سے بھی آئوٹ، وڈیوز ہٹا دی گئیں

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطوں کے مشہور پلیٹ فارم فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ کے بعد یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معلطل کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل ممکنہ تشدد کے خطرے کے […]