پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے متعلق اہم حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی عدالت […]

صحت کارڈ بھی میرا منصوبہ تھا چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے ساتھ مخلص نہیں تھے، گھر کا بھیدی لنکا ڈھانے لگا

بونیر(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دیا ہے۔بونیر میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے […]

عام انتخابات میں مداخلت، چیف الیکشن کمشنر پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ پہلے بھی فروری میں الیکشن ہوتے رہے ہیں، سارے ادارے محترم ہیں لیکن الیکشن کمیشن اپنے مؤقف پر کھڑا ہے، خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوئی تو الیکشن کمیشن […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ با رش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج )جمعہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں […]

قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے سیزنل انفلوئنزا سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے سیزنل انفلوئنزا سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری کردی، پچھلے ہفتے 33ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، انفلوئنزا کم عمر بچوں اور بڑی عمر کے افراد کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

شادی کے چند روز بعد ہی نیا شادی شدہ جوڑا کیسے انتقال کر گیا؟ افسوسناک خبر

لوئردیر(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں گیس لیکیج سے نئے دلہا اور دلہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گل آباد لوئردیر کے علاقہ میں نیا شادی شدہ جوڑا کمرے میں سردی سے بچنے کے لئے ہیٹر لگا کر سو گیا۔ رات […]

اتوار کے روز الیکشن نہ کروانے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پولنگ ڈے اتوار کو نہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ چیف الیکشن کمشنرنے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہم نے 11 فروری کی تاریخ دی تھی، ہم […]

چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات میں مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےکہا ہے کہ ہرکوئی کہتا ہےکہ الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ صدر […]

گرلز سکولوں میں نئی پابندی لگا دی گئی

پشاور(پی این آئی) گرلز سکولوں میں نئی پابندی لگا دی گئی۔۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے گرلز اسکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پرپابندی عائد کردی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹوگرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔محکمہ تعلیم نے بتایا […]

90روز میں الیکشن نہ کروانے پر چیف الیکشن کمشنر کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے 90 روز میں انتخابات نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر کے محاسبہ کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر صدرِ کے آئینی منصب کی حرمت پامال کرنے […]

گاڑیوں کی خریدو فروخت کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں کی آن لائن ویریفکیشن کا نظام شہریوں کے لیے ایک انتہائی مفید نظام ہے، جس کے ذریعے وہ گاڑی خریدتے ہوئے کسی بھی طرح کے قانونی مسئلے سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ مزید برآں اگر شہری پنجاب پولیس اور ایکسائز […]