ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، کب اور کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 6 سے 7 نومبر کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواں کے ساتھ درمیانی بارش جبکہ 8 سے 9 نومبر کو […]

مسلم لیگ (ن) کا تحریک انصاف سے سیاسی تعلقات سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) ن لیگ نے تحریک انصاف کو بھی انتخابی عمل اور سیاسی بات چیت میں شامل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے الیکشن رولز طے کرنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارمز پر اکٹھا کرنے کا […]

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل سمیت کتنے جوان شہید ہوگئے؟ افسوسناک خبر

راولپنڈی(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چھ نومبر […]

محکمہ موسمیات نے مسلسل کتنے دن بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ 6 اور 7 نومبر کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ درمیانی بارش کا امکان ہے۔ جب کہ 8 سے 9 […]

پرویز خٹک کے دو بیٹوں، داماد اور پی ٹی آئی نوشہرہ کے صدر کے خلاف تحقیقات شروع

نوشہرہ(آن لائن) اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دو بیٹوں ،داماد اور تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے موجودہ صدر کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں غیرقانونی بھرتیوں اور سرکاری فنڈز کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف تحقیقات […]

گندم کی فی من نئی قیمت کیا ہوگی؟

لاہور(پی این آئی) گندم کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت فوڈ سکیورٹی وریسرچ نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، پاسکو اور صوبوں کے پاس گندم کا 69لاکھ 34 ہزارٹن سٹاک ظاہر کیا […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے اپنی فورکاسٹ میں ملک کے بیشتر علا قوں میں مو سم خشک جبکہ شمالی/مغربی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش /بونداباندی کا امکان بتایا ہے۔ اسلام آباد […]

سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد (آئی این پی )اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ اینٹی کرپشن نے تیمور سلیم جھگڑا کے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا۔تیمور سلیم جھگڑا گھر […]

عدالت نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم اور جلسوں کی اجازت دینےسے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں لیکن ان کو مہم کی […]

گندم کی فی من قیمت میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں گندم کے لاکھوں ٹن وافر ذخائر موجود ہونے پر فی من قیمت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق وزارت فوڈ سکیورٹی وریسرچ کا کہنا ہے ک پاسکو اور صوبوں کے پاس […]

پرویز خٹک ایک بار پھر عمران خان کیخلاف کھل کر میدان میں آگئے

مالاکنڈ (پی این آئی ) تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے۔ مالاکنڈ میں رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]