کراچی، گرمی کی شدت اور کے الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ عروج پر

کراچی (پی این آئی) ایک طرف محکمہ موسمیات نے سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔۔۔ تو دوسری جانب انتہائی ظالمانہ قدم اٹھاتے ہوئے کے الیکٹرک […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کے کئی علاقوں اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

موسلا دھار بارشوں نے گندم کی تیار فصل تباہ کر دی، بڑا نقصان ہوگیا

کوئٹہ(پی این آئی) کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے گندم کی تیار فصل تباہ ہو گئی،جبکہ لکپاس کے علا قے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق جبکہ 2جھلس کر زخمی […]

پاکستان کے مختلف شہروں میں رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے مختلف شہروں میں رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن جمعہ کی رات 8 بج کر14 منٹ پر شروع ہوا، جو 10 بج کر 22 منٹ پر عروج پر رہا۔محکمہ موسمیات کا […]

سال کا پہلا نایاب چاند گرہن، آج رات پاکستان میں کتنے بجے نظر آئے گا؟ زبردست خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ آج رات سال 2023 کا پہلا اور نایاب چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت جنوب اور مشرقی یورپ، ایشیا کے بیشتر حصوں میں بھی نظر آئے گا۔۔۔۔ اس جبحوالے سے محکمہ موسمیات کے […]

بارشیں پھر شروع ہوگئیں، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

کراچی ( پی این آئی ) کراچی میں بارش کے حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی،آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہرِ […]

شہری رم جم کیلئے تیار ہوجائیں؟ آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود بارشیں برسانے والا سسٹم مزید طاقتور ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے مختلف […]

طوفانی بارشیں، خیبر پختونخواہ کا مشہور کاروباری شہر ڈوب گیا

اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختونخواہ کے ضلع مالا کنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں طوفانی بارشوں نے شہر کو ڈبو دیا ہے ، بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ، نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

کراچی، ہلکی، تیز بارش اور ژالہ باری، اگلے 24 گھنٹے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ سپر ہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔کراچی کے علاقے گلشن حدید، ملیر، سعدی ٹان میں ہلکی بارش ہوئی۔ماڈل کالونی اور گلستان جوہر میں بھی بارش […]

اگلے دو دن تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا،محکمہ موسمیات نے شہر میں بارش کا سسٹم 2 مئی تک فعال رہنے کی پیش گوئی کردی۔کراچی کے علاقے لیاری ،بلدیہ ،بہادر آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی، گارڈن، […]

دھڑلے کی بارشیں شروع ہوگئیں، عوام کیلئے الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) صوبہ سندھ ، بلوچستان اور بالائی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن، ایف بی ایریا،عزیز آباد، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں بارش ہوئی، ٹھٹھہ میں […]