نجکاری اور مہنگائی کیخلاف سینکڑوں آئیسکو ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی (آئی این پی) آج کے ملک گیر احتجاج کے بعد بھی حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے اور آئی ایم ایف کے دبائو پر بجلی کمپنیوں کی آئوٹ سورسنگ اور نجکاری پر بضد رہی اور عوام الناس پر مہنگائی کے بم گرانے کا […]

سوموار کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو مقامی طور پر تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری کو اسلام آباد میں اسکول و دفاتر بند رہیں گے، میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو، […]

اوگرا نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں، بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی 2022 سےگیس 74 فیصد تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 74.42 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری […]

مافیا سرگرم، ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی) چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی کی […]

کراچی میں دہماکہ، پولیس موقع پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) ڈیفنس کے علاقے میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کی کمپنی کے دفتر میں سلنڈر دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی […]

صارفین کے لیے عید کی خوشخبری، ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120، کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450روپے کمی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)پیداواری اداروں کی جانب سے قیمت میں کمی کے بعد ڈسڑی بیوٹرز نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120 اور کمرشل سلنڈر […]

روٹی 150 گرام کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا، نانبائی تنظیموں کا آٹے کی قیمت میں اضافے پر شدید احتجاج

پشاور(آئی این پی)نانبائی تنظیموں نے آٹے کی قیمت میں اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے خیبرپختونخوانانبائی ایسوسی ایشن اور انجمن نانبائیان ایسوسی ایشن حقیقی گروپ نے فوارہ چوک صدر سے پشاور پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جسکی قیادت خیبر پختونخواہ نانبائی ایسوسی […]

نومنتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا پہلا خطاب، آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے جامع ایجنڈے کا اعلان کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نومنتخب قائد ایوان آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ قائد ایوان منتخب ہونے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سیکرٹری جنرل اسد عمر، علی امین گنڈا پور، صدر آزادجموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمو دچوہدری […]

تحریک انصاف الوداع ، 2 اہم رہنمائوں نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی )جڑانوالہ میں سیاسی و سماجی راہنما عبدالرحمان وسیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک نواب شیر وسیر ایم این اے نے حلقہ کے مفادات کی خاطر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے عمران خان نے […]

تمام ٹیکسز لگ جاتے تو پیٹرول 200 روپے لیٹر سے مہنگا ہوتا، ترجمان وزیر خزانہ

اسلام آباد (پی این آئی )ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گیس کی صورت حال میں بہتری آئی ہے اور اب میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آ رہی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

وزیراعظم کی چیخیں نکلنے کا وقت آگیا ہے، بلاول بھٹو نے دمادم مست قلندر کا نعرہ بلند کر دیا

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے صوبائی و ڈویزنل رہنماوں نے کہا ہے کہ مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکالنے والے وزیراعظم کی چیخیں نکلنے کا وقت آگیا ہے پیپلزپارٹی 27 فروری کو بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جب میدان میں اترے گی تو دمادم مست […]