کراچی میں دہماکہ، پولیس موقع پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) ڈیفنس کے علاقے میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کی کمپنی کے دفتر میں سلنڈر دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعدد موٹرسائیکلوں، گاڑیوں اور دیگر اشیاء کو بھی نقصان پہنچا، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔دوسری جانب بم ڈسپوزل حکام کے مطابق واقعے کا تعلق سوئی گیس اور سلنڈر کمپنی سے ہے۔۔۔۔

close