بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھراور کاروبار ٹھپ کر رہ گئے ہیں

پشاور(آن لائن)قومی وطن پارٹی کے صوبائی وائس چیئرمین شمشیر خان نے کہا ہے کہ بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھراور کاروبار ٹھپ کر رہ گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ گرمی کی شدت اور حبس میں اضافہ کے ساتھ […]

مسلم لائرز فورم کے صدر و ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن شجاع حیدر لودھی ایڈووکیٹ پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل ہو گئے

میرپور (پی این آئی) مسلم لائرز فورم ضلع کے صدر و ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن شجاع حیدر لودھی ایڈووکیٹ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے کر لودھی برادران کے ہمراہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں پی ٹی آئی کشمیر میں […]

بیرسٹر سلطان محمود نے میرپور ڈویژن میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

سہنسہ،ڈڈیال (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ڈویژن میں مختلف حلقوں کا طوفانی دورہ کرکے پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کا […]

کھڑی شریف حلقہ میں دو بڑے سیاسی خاندانوں میں چالیس سالہ سیاسی مخالفت ختم، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کھڑی (پی این آئی) کھڑی شریف حلقہ LA-4 میں دو بڑے سیاسی خاندانوں میں چالیس سالہ سیاسی مخالفت ختم،باہم شیرو شکر ہوکر مستقبل میں متفقہ لائحہ عمل کے تحت چلنے کا عزم، سابق ڈپٹی سپیکر چوہدری محمد اعظم مرحوم کے بھائی چوہدری قدیر حسین اور […]

پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر کا 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد،لاہور،پشاور، مظفر آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کووڈ-19 ایس او پیز سے متعلق جاری 4 مئی کے فیصلوں کے تناظر میں صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کی حکومت نے 8 سے 16 مئی (عید الفطر کی […]

بجلی صارفین پر ساڑھے 10 کھرب بوجھ ڈالنے سے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت بڑھے گی، تاجر رہنما بول پڑے

لاہور (آن لائن)تاجر رہنما و ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس وانڈسٹری ، وائس چیئرمین فرایا شہباز اسلم نے کابینہ کمیٹی میں پاور ڈویژن کی سمری کی منظور ی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے مطابق حکومت نے گردشی قرضوں میں اضافہ ختم کرنے […]

بہت جلد حکومت مشکلات پر قابو پالےگی، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے وعدہ کر لیا

صوابی(آن لائن )اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنے والے کبھی بھی ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔وہ قومیں کبھی بھی ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی جن کے تانے بانے […]

کسان رہنماوں کا خدشہ، مودی سکھوں کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف دھرنوں کی جگہوں پر موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کر دی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں کسان رہنماوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ نریندرا مودی سکھوں کے خلاف بڑی کارروائی کا گھناونا منصوبہ بنا رہا ہے، دلی کے باہر مظاہرین اور آر ایس ایس کے غنڈوں میں تلواروں سے لڑائی میں کئی […]

سبزیوں کی قیمتوں میں نمایا کمی، ہفتے بھر کی خریداری کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد اتوار بازار میں پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ہفتے بھر کی خریداری کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد سستے اتوار بازار میں پہنچ گئی، سبزیوں کی قیمتوں میں نمایا کمی دیکھی گئی ،ادرک دوسو اڑسٹھ لال مرچ ایک سونوے شملہ مرچ نوے ،ٹماٹر چالیس روپے کلو […]

عمران خان کا موقف تھا کہ سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ سے ہو، مسلم لیگ والے ایمان، ضمیر خریدنے کے ماسٹر ہیں، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں سب کی اپنی اپنی لائن ہے، پی ڈی ایم چوں چوں کا مربہ ہے، پہلے استعفوں کا کہہ رہے تھے ،اب یہ سینٹ اور ضمنی […]

ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی قیمت میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ، نئی قیمت 2400 روپے اضافے سے 81 ہزار 900 روپے، اطلاق کب سے ہو گا؟

لاہور( این این آئی)اٹلس ہونڈا پاکستان نے سی ڈی 70 کی قیمت میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا، نئی قیمت2400 روپے اضافے سے 81 ہزار 900 روپے ہوگئی۔اٹل ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں جنوری کے مہینے میں دوسری بار اضافہ […]