تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لسبیلہ،گوادراورجیوانی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،جنوب مغربی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

مغربی ہوائو ں کا سلسلہ ملک میں داخل۔۔ کہاں کہاں بارشیں متوقع ہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے کراچی، ٹھٹھہ اور بدین سمیت شہروں میں بارش متوقع ہے۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے جنوب مغربی بلوچستان میں داخل ہونے کی توقع ہے جس […]

راولپنڈی اسلام آباد میں دو دن بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اوربالائی میں سرد رہے گا۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھنداور اسموگ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان […]

پاکستان میں پھر زلزلہ، شدت کیا تھی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بج کر 4 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر جب کہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ […]

سعودی عرب میں 4 روز مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی

ریاض (پی این آئی) سعودی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے جمعرات تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ قومی مرکز برائے موسمیات کی جانب سے جاری تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز مکہ مکرمہ، جازان، […]

سردیوں کی پہلی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت میدانی علاقوں میں سردی کی پہلی لہر کی آمد کا وقت بتا دیا گیا، مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کے بعد کئی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارشوں کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل، کب تک بارشیں جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی ، لاہور (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے اثر انداز ہوگا،ملک بھر میں کہاں کہاں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر […]

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، کب اور کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 6 سے 7 نومبر کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواں کے ساتھ درمیانی بارش جبکہ 8 سے 9 نومبر کو […]

پنجاب میں موٹر وے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی […]

نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ میں کتنے فاسٹ بولرز کو میدان میں اتارا جائیگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتی ہے۔       ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ میچ بارش سے متاثر ہوگا یا نہیں؟ موسم کی تازہ رپورٹ آگئی

بنگلورو (پی یان آئی) پاک نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثر ہو گا یا نہیں؟ ، بھارتی محکمہ موسمیات نے بنگلورو کے موسم کی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی، ہفتے کو شیڈول میچ بارش سے زیادہ متاثر نہ ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ […]