خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گاتاہم خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور […]

خشک سردی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) خشک سردی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی۔۔ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا […]

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کس نمبر پر؟

لاہور ( آئی این پی) لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر رہا ۔شہر میں فضائی آلودگی کی شرح میں کمی ،ائیرکوالٹی انڈیکس 233ریکارڈ کی جا رہی ہے۔لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں مزید اضافہ۔۔۔طلبا کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی)موسم سرما کی شدت کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں اضافے پر غور جاری ہے۔         محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک ہفتے تک تعطیلات میں اضافے پر غور شروع کر دیا، محکمہ موسمیات سے بھی آئندہ 2سے 3ہفتے کی […]

آئندہ 24 گھنٹے کے موسم کی تمام شہروں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا،تاہم […]

سردی کہاں پڑے گی، دھند کا راج کن شہروں میں؟ پیشنگوئی آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات […]

آئندہ 2 دن تک ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی […]

مغربی ہوائیں اثر انداز ہونے لگیں، کہاں کہاں بارشیں متوقع ہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں نے ملک بھر میں اثرات دکھانا شروع کردیئے ہیں جس کے سبب سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے باعث اتوار […]

سموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوا کے […]

موسم سرما کی بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بعض میدانی […]

رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ جمادی الثانی کے آغاز کے بعد ماہ مبارک کی آمد میں چند ہفتے ہی باقی رہ گئے۔ گزشتہ روز چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا ابوالخبیر آزاد […]