سردیوں کی تعطیلات میں اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث سکولوں کی تعطیلات میں مزید اضافہ کی سفارشات صوبائی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں مزید اضافے کے باعث محکمہ موسمیات کی مشاورت سے تعلیمی […]

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت کہاں ریکارڈ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سردی اپنی شدت دکھا رہی ہے اور ایسے میں شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سخت سردی پڑ رہی ہے اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بھی درجہ حرارت […]

کیا واقعی پنجاب میں برف باری ہونے والی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ چند دن سے سوشل میڈیا پر محکمہ موسمیات کی وارننگ کے نام پر ایک خبر گردش کر رہی ہے، جس میں یہ کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ 12 جنوری سے 15 […]

موٹروے کو کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ تفصیلات آگئیں

پشاور (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے ٹریفک کےلیے بند کردی۔ ہزارہ ایکسپریس وے برہان سے جھاری کس تک […]

4جنوری سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) 4جنوری سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی۔۔ محکمہ موسمیات نے 4جنوری سے بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ 4جنوری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، […]

نیا سال شروع ہوتے ہی بارشوں کی پیشنگوئی کر د ی گئی

ریاض (پی این آئی) نئے سال کے آغاز پر سعودی عرب میں بارشوں کی پیشن گوئی، مملکت کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور کہیں درمیانے درجے کی بارش کا امکان، دھند بھی پڑنے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی […]

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کو 7.4 کی شدت کے زلزلے نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کو رپورٹ نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

خیبرپختونخوا میں بھی تعلیمی اداروں میں تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ ہوگیا

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں کو بھی موسم سرما کی اضافی تعطیلات مل گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم نے نظرثانی کے بعد موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے […]

پاکستان بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کا موسم کیسارہے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ،شمالی علاقوں اور شمالی بلو چستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے […]

موسم سرما کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی، فیصلہ سنا دیا گیا

پشاور (پی این آئی ) موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کی تردید، خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت کا صوبے کے میدانی علاقوں کے اسکول کھولنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے پی نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بارے میں […]

سردیوں کی چھٹیوں میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 30 دسمبر 2023ء ) پنجاب حکومت کی جانب سے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا، سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع […]