پاک بھارت ٹاکرا آج، کس کا پلہ بھاری؟ کیا بارش بھی کوئی کردار ادا کرے گی؟

احمد آباد (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان کی قومی ٹیم جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اترے گی۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کی […]

اگلے ہفتے پاکستان کے کن علاقوں میں سردی کی لہر کا امکان؟

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے جمع سے 17 اکتوبر تک موسلادھار بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا کہ مغربی ہوائیں […]

پاک بھارت میچ سے قبل پھر بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سے قبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث […]

آج سے بارشیں شروع، پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہوائیں آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں آج سے اگلے 5 روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

موسم سرما کا آغاز ہوگیا، شدید بارشیں شروع، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ تیز ہواوں کے ساتھ بارش نے سماں باندھ دیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی تھی۔ بارشوں سے مون سون […]

سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔       نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے 4 2 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔ 23 دسمبر سے […]

چوبیس گھنٹوں کے دوران پانچ زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اب تک افغانستان میں زلزلے کے پانچ جھٹکے آچکے ہیں۔ وفاقی محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان میں زلزلے کا پانچواں جھٹکا 2 بجکر41 منٹ پر آیا تھا جس کی شدت ریکٹر […]

پیشنگوئی کے بعد پاکستان میں زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس، شدت کیا تھی؟

پشاور (پی این آئی) ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان سمیت خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ […]

کراچی کے درجہ حرارت میں بڑی تبدیلی کا امکان

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہے گا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، شہری تیاری کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، چترال اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔       محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم […]

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل، موسم میں کیا تبدیلی آئے گی؟

کراچی (آئی این پی)شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم نمی میں اضافے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا […]