سمندری طوفان نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتیں

پیرس (پی این آئی) شمالی مغربی یورپ میں طوفان سیاران نے تباہی مچادی ہے ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق طوفان کے باعث 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔       غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ طوفان […]

سال کا آخری چاند گرہن آج رات پاکستان میں کتنے بجے دکھائی دے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال رواں کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہفتے کے روز ہو گا اور اسے پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا […]

رات گئے زمین لرز اُٹھی، پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت کیا تھی؟

سوات (پی این آئی) رات گئے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے، خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن پاکستان میں کب دیکھا جا سکے گا؟

کراچی (پی این آئی) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل ہفتے کے روز ہو گا۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاندگرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11بج کر 2 […]

آئندہ 24 گھنٹے میں کس کس شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی؟

کراچی (آئی این پی)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔شہر لاہور میں بارش کے بعد موسم مزید […]

کراچی میں مزید کتنے دن تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی؟

کراچی(آئی این پی)کراچی میں موسم مزید تین دن تک گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے شہر میں منگل تک گرم اور مرطوب موسم کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہیکہ اس دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری […]

بحیرہ عرب میں نئے سمندری طوفان کا رخ پاکستان کی جانب، الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی) بحیر ہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود نئے سمندری طوفان’ تیج ‘کے پاکستان کی جانب بڑھنے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں نیا سمندری طوفان پاکستان کی جانب بڑھ […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ے کہ شمالی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، کئی علاقے لرز اُٹھے

کراچی (پی این آئی) کئی علاقوں میں گزشتہ رات زلزلے کے جھٹکے، شہر قائد کراچی کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو ملک کے کئی ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے […]

بارشیں مزید کتنے روز تک جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر،ایئرپورٹ، گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت […]

سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن، پاکستان میں کتنے بجے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2023 کے دوسرا اور آخری سورج گرہن جاری ہے جو جنوب مغربی میکسیکو، وسطی امریکا کے مختلف ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔۔۔۔ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے […]