عمران خان مقدرکے سکندرہیں، شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان مقدرکے سکندرہیں،ایسی نکمی اپوزیشن ملی،ایسی بےکاراورتھکی ہوئی اپوزیشن کبھی نہیں دیکھی،بجٹ پر جہانگیر ترین گروپ کے تمام ووٹ عمران خان کے حق میں پڑیں گے، نوازشریف گولی دینے میں […]

اسلامی ملک نے رواں سال حج منسوخ کردیا

ریاض(پی این آئی) انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کے لیے رواں سال حج منسوخ کردیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ انڈونیشیا کی جانب سے رواں سال اپنے شہریوں کے لیے حج منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انڈونیشیا نے یہ […]

پاکستانیوں کیلئے مہنگا ترین حج، حج اخرجات میں فی کس کتنا اضافہ ہو گیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کو اس سال حج پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ، سیکریٹری مذہبی امور سردار اعجاز جعفر کہتے ہیں کہ پاکستان سے جانے والے حج عازمین کے 8 لاکھ روپے سے 10 لاکھ روپے تک […]

تمام خدشات دور، عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ صحت نے پہلے مرحلے میں فائزر ویکسین عازمین حج کو لگانے کا فیصلہ کرلیا، فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں پاکستان کو مل چکی ہیں، اس کے بعد عوام کو ویکسین لگائی جائے گی، فائزر کی مزید خوراکیں […]

امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے تھے لیکن وزیراعظم نےدوٹوک جواب دیدیا، اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے تھے لیکن وزیراعظم عمران خان ڈٹ گئے جس کے بعد انہوں نے اسرائیل […]

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایوں کیساتھ امن چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ہمسایوں ممالک کیساتھ امن چاہتے ہیں ، وزارت خارجہ کی بڑی ذمہ داری ہمسایوں کیساتھ امن کی فضاء برقرار رکھنا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت خارجہ میں سرسبز پاکستان […]

رواں سال کتنے عازمین حج کو فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت دی جائیگی؟ وفاقی وزیر مذہبی امور نے اعلان کر دیا

کرمانوالہ (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امورپیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے حج کے بارے تا حال کسی واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے تا حال ابھی تک امسال حج بیت […]

مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے قابلِ عمل پلان دیا جائے، سراج الحق کا عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ

پشاور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے قابلِ عمل پلان دیا جائے۔ حالات نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ زبانی جمع خرچ […]

گلے پڑنے کے بیانیہ والے اب پاؤں پڑنے کے بیانیہ پر آگئے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 29 مئی کے اجلاس میں اگرچہ مسلم لیگ ن کے نمائشی سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف […]

ویتنام میں ہوا میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

ہنوئی،ریاض (این این آئی)ویت نام میں بھارت اور برطانیہ میں پھیلنے والے کروناوائرس کی شکلوں سے مل کر ایک نئی ہائبرڈ شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویت نامی وزیرصحت گیون تھنہ لانگ نے بتایا کہ کووِڈ19کی یہ نئی شکل ہوا کے ذریعے تیزی […]

رواں سال کتنے پاکستانیوں کو حج کی اجازت دی جائیگی؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی وزیرِ برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نے تاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا، البتہ حکومت محدود تعداد میں عازمین کو حج کے لیے […]