بجٹ کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کس کو سونپی جائیگی؟ بڑا نام سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں پنجاب سے علیم خان کو ساتھ لے کر گئے، اس سطح پر کیے جانے والے فیصلے دوستی یاری نہیں بلکہ ایک واضح اشارہ ہوتے ہیں، بجٹ کے بعد عبدالعلیم خان کو پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا امکان۔ […]

بیرون ملک سے مسافروں کی پاکستان آمد، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے اے کی 80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر پاکستان آنے کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔اَسی فیصد پروازوں پر […]

وزیر اطلاعات سے فلم پروڈیوسرز کی ملاقات، فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری اور فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے طویل عرصے سے التوا کا شکار فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی ۔بدھ کو فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے فواد چودھری نے کہا کہ […]

جہانگیر ترین وفاقی بجٹ میں کسے ووٹ دینگے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارے دو بڑے پراجیکٹ ہیں ایک نالہ لئی اور دوسرا یہ ہسپتال یہ دونوں بن گئے تو راولپنڈی مکمل ہوجائے گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے مدر […]

” کبھی اس روحانی تجربے کونہیں بھولوں گا جوخانہ کعبہ دیکھ کر حاصل ہوا” جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

اسلام آباد(پی این آئی)یہ 2015 کی بات ہے جب سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت برونائی کا دورہ کرنے والے ایک جاپانی نوجوان کی زندگی ہی بدل گئی۔بی بی سی اردو کی شائع رپورٹ کے مطابق کیجی واڈا کا کہنا ہے کہ اس تجربے سے انھیں […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالےسے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ ارکان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے، وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے، جس پر وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہوں […]

پی ٹی آئی حکومت کا دور ختم، آنے والا دور ن لیگ کا ہو گا

صوابی (پی این آئی)مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے، آنے والا دورمسلم لیگ ن ، میاں نواز شریف اور […]

القدس اور الاقصیٰ اسلام کا پہلا قبلہ اور تیسری مقدس ترین مسجد ہے اور یہ امہ کے لیے سرخ لکیر ہیں، او آئی سی

جدہ (پی این آئی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو مسلم امہ کے لیے سرخ لکیرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مکمل آزادی تک سلامتی و استحکام نہیں ہوسکتا۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی […]

’ایدھی‘ایک بار پھر سب سے آگے، ایمبولینسیں فلسطین پہنچا دی گئیں

غزہ (پی این آئی) مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مسلمان بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں گے، اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی امداد کےلیے ایدھی ایمبولینسیں غزہ پہنچ گئیں- تفصیلات کے مطابق صیہونی ریاست اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بننے […]

او آئی سی کا انتہائی اہم اجلاس، اسرائیل سے متعلق کیا فیصلہ ہوا؟ بڑی خبر آگئی

ریاض( آن لائن )اسلامی ممالک کی سربراہی تنظیم (او ائی سی) نے اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی ہے۔ سعودی عرب کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین کی صورت حال پر او آئی سی کا ورچوئل اجلاس ہوا۔او آئی سی کے اعلامیے میں کہا […]

پاکستان میں ترسیلاتِ زر میں 17 فیصد اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے گھر بھجوائی گئی رقوم بڑھ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی عالمی بینک کی مائیگریشن ایند ڈیویلپمنٹ بریف کے […]