کوئی پاکستانی حج کے لئے نہیں جا سکے گا، فیصلہ ہو گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے […]

سینیٹر بننے نہیں بلکہ کیوں آیا ہوں؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر بننے نہیں پاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیا ہوں، حکومت کاوزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ، شوکت ترین کا ردعمل بھی سامنے آ گیا- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ سینیٹر […]

لوگوں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

.ریاض (پی این آئی )سعودی عرب میں لوگوں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق افرادی قوت اور سماجی بہبود کی وزارت کی جانب سے اس حوالے سے اعلام کردیا گیا ہے اس حکم کا اطلاق 15 جون […]

بجٹ پیش ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عوام کو مزید ریلیف دینے کیلئے منی بجٹ لاسکتے ہیں، عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے، امید ہے پٹرولیم لیوی میں اضافے کی ضرورت نہیں پڑے گی، عالمی […]

پاکستان سےاس سال حج پر جانے کے خواہشمند کیا کریں؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے اس سال حج سے متعلق اہم ترین فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور سعودی عرب میں مقیم افراد ہی رواں سال […]

بیرون ممالک جانے والے افراد اور حاجیوں کو فائزر ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن )بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں اور حاجیوں کو کورونا وائرس کی فائزر ویکسین نہیں لگائی جاسکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہیکہ کوویکس معاہدہ آڑے آگیا ہے جس کے تحت فائزر ویکسین صرف کم قوت مدافعت […]

یکم ذی الحج کب ہو گی؟ ماہرین فلکیات نے اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) رواں سال کے لیے کورونا کے باعث حج کی پالیسی کا مسلم دنیا میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے ایسے میں سعودی ماہر فلکیات نے اعلان کیا ہے کہ ان کی تحقیق کے مطابق یکم ذی الحج 11 جولائی […]

ماہر فلکیات نے عید الاضحٰی کی تاریخ بتا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی ماہر فلکیات نے عید الاضحٰی کی تاریخ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی مسلمانوں کا بڑا اور خوشیوں سے بھرپور تہوار ہے۔ یہ تہوار حضرت ابراہیم کی قربانی کی یاد میں رب کی خوشنودی کے حصول کی خاطر منایا […]

پاکستان کے بیرونی قرضے میں 3 فیصد اضافہ، بیرونی قرضہ 116 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا‎‎

کراچی (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرض کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پاکستان پر بیرونی قرضے میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اس سال مارچ تک پاکستان پر بیرونی قرضہ 116 ارب 30 […]

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، جس کے مطابق پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستانی اخبار روزنامہ 92 میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان کو بہتر اقدامات […]

مسلمانوں کے لیے بڑی خوشخبری،اس سال حج ہو گا، طریقہ کار کیا ہو گا؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے قائم مقام وزیر اطلاعات و نشریات ماجد القصبی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مسلسل تبدیلی کی وجہ سے اس سال حج کا طریقہ کار واضح نہیں ہوسکا ہےاتوار کے روز جدہ میں پریس کانفرنس میں انہوں […]