حکومت پاکستان نے عازمین حج کو بکنگ کروانے سے روک دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے حج ادا کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو حج بکنگ کروانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے رواں سال حج ادا کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیا […]

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد مسلم امہ کی وحدت کی علامت ہے،مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی مظالم کے خلاف او آئی سی کے تعاون سے قرارداد مسلم امہ کی وحدت کی علامت ہے۔پاکستان اسلامی تعاون تنظیم […]

پاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے بھاری رقوم لے کرپاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمارجعلی پاسپورٹ جاری کیے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے […]

سرکاری نہیں ،قرآن وسنت کے مطابق خطبہ دیں گے‘علماو کرام نے بڑا اعلان کر دیا ‎

تحصیل ساھیوال( پی این آئی) علماء کرام کا کہنا ہے کہ سرکاری نہیں ،قرآن وسنت کے مطابق خطبہ دیں گے اگر حکومت سرکاری خطبہ پڑھوانا چاہتی ہے تو پھر حکومت یہ ذمہ داریاں بھی پوری کرے مساجد خود بنوائیں،بجلی،گیس،پنکھے،ائرکنڈیشن خود لگوائیںاور ان کے بل بھی […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، حکومت نے عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کوئی بھی حاجی چینی ویکسین کی وجہ سے حج سے محروم نہیں رہے گا- سعودی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے بہت جلد عازمین حج کو خوشخبری سنائیں گے، امریکی تحقیقی ادارے کی جانب چینی ویکسین 73 فیصد موثر قرار […]

پاکستان اور مصر کے درمیان مشترکہ فلم سازی کامنصوبہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے مصر کے سفیر طارق دہروگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے مصر، سعودی عرب اور پاکستان کے مابین فلم پروڈکشن کے شعبہ میں تعاون اور […]

تعلیمی نظام میں بنیادی تبدیلیاں، نئے تعلیمی سال میں تین سمسٹر ہوں گے اور ہر سمسٹر 13 ہفتوں کا ہوگا

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت تعلیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مملکت میں نئے تعلیمی سال میں تین سمسٹر ہوں گے اور ہر سمسٹر 13 ہفتوں کا ہوگا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے وزارت تعلیم کے […]

عازمین حج کیلئے ایک اور بری خبر، حج اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے رواں برس حج کے اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا […]

عثمان بزدار چابی والا کھلونا کیوں ہیں؟ کون کون چوہدری نثار کے حلف کے خلاف ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تر جمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چودھری نثار پارٹی چھوڑ چکے ہیں‘حکومت کا ذاتی فیصلہ ہے وہ چودھری نثار کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے ‘چودھری نثار کی شہبازشریف سے کوئی ملاقات طے نہیں اور […]

اوپن یونیورسٹی: اوورسیز پاکستانی طلبہ کے آن لائن امتحانات آج شروع

اسلام آبا د(آئی این پی ) مشرق وسطیٰ کے ممالک خصوصاً سعودی عرب ، کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان اور بحرین میںمقیم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے )ایسوسی ایٹ ڈگری( اورکامن ویلتھ آف لرننگ)ایم بی اے( پروگراموں میں داخل […]

اولاد نے گھراور جائیداد بیچ کر ہر ایک نے اپنا اپنا حصہ لے لیا لیکن ماں کسی کے حصے نہ آئی،سو شل میڈیا پر وائر ل ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا

مکوآنہ (پی این آئی )فیصل آباد کی رہائشی ایک 80 سالہ بزرگ خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جسے دیکھ کر ہر صارف آبدیدہ ہو گیا۔ ممتاز بیگم نامی خاتون نے اپنی دْکھی روداد سناتے ہوئے کہا کہ چالیس سال پہلے شوہر کا انتقال ہوا تو […]