کورونا وائرس کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ پھر ملتوی،ایونٹ کا انعقاد 21 نومبر سے ہونا تھا

کولمبو (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ کا انعقاد تیسری بار مؤخر کردیا گیا ، ایونٹ کے وینیوز کی تعداد بھی تین سے کم کرکے ایک کردی گئی ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، دنیا بھر میں اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، کونسے ممالک سرِ فہرست ہیں؟

نیویارک(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 90 لاکھ 93 ہزار 659 افراد متاثر اور 12 لاکھ 40 ہزار 683 اموات ہو چکی ہیں۔کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 50 لاکھ 26 ہزار 249 ہو گئی ہے اور […]

کورونا کی دوسری لہر پنجے گاڑنے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے، کتنے نئے متاثر ہو گئے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر پنجے گاڑنے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے، کتنے نئے متاثر ہو گئے؟ جانیئے، پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار923 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

پی ڈی ایم کے لیے بڑی بات عمران خان کی حکومت گرانا نہیں ہے، اپوزیشن جماعتوں کا بڑا مسئلہ کیا ہے؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماؤں اور مسلم لیگ سے مشاورت شروع کردی ہے ، پی ڈی ایم کے لیے بڑی بات عمران خان کی حکومت گرانا نہیں ہے، ان کے لیے سب سے بڑا […]

سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع شروع،کورونا کے باعث عالمی سالانہ اجتماع کو محدود کر دیا گیا ، تین دن کے بعد اختتام پذیر ہوجائے گا

رائیونڈ( آئی این پی) سالانہ عالمی بین الا قوامی تبلیغی اجتماع بعد نماز عصر امیر جماعت مولانا نذرالرحمان کے خطاب سے شروع ہو گیا جبکہ آج بروز جمعہ بعد نماز فجر مولانا خورشید بیان کریں گے ،اس ملک بھر میں کرونا وباء کے پیش نظر […]

کورونا کا دباؤ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات شیڈول سے پہلے کرنے پر غور

پشاور(پی این آئی)کورونا کا دباؤ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات شیڈول سے پہلے کرنے پر غور، خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر صوبے کے تعلیمی اداروں خصوصاً سرمائی اضلاع میں موسم سرما کی تعطیلات مقررہ وقت سے پہلے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی، عالمی وبا کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید26 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار893 ہوگئی ہے۔نیشنل […]

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ بننے والے عناصر کی نشاندہی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اسلام آباد […]

کورو نا کےوار مسلسل جاری ،مزید کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 228 کیسز سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے حفاظتی […]

تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں دینے پرغورشروع، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی ہے، وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں 5 نومبر کو تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی […]

برطانوی پارلیمنٹ نے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث برطانوی پارلیمنٹ نے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے ملک میں ایک ماہ کا لاک ڈاؤن نافذز کرنے کی […]