پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے نئے کتنے متاثر، کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے نئے کتنے متاثر، کتنے جان سے گئے؟عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید23 افراد جان کی بازی ہا رگئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔جو […]

اپنے اپنے پاسپورٹس تیار کر لیں، دنیا کی طاقتور ترین کرنسی رکھنے والے ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمت دینے کی خوشخبری سنا دی

کویت(پی این آئی ) کویت دُنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہیں جس کی کرنسی کی بہت زیادہ اہمیت سمجھی جاتی ہے۔ ماضی میں کویت میں لاکھوں پاکستانی ملازمتیں کرتے تھے تاہم پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں تیز ہونے کے بعد کویتی […]

دو طاقتور ترین ممالک نے اب تک نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد کیوں نہیں دی؟ خود ہی بتا دیا

بیجنگ(پی این آئی) چین نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں فتح حاصل کرنے والے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو مبارک باد دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی نتیجے کا تعین ابھی نہیں ہواچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ […]

صوبائی دارلحکومت کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ان علاقوں میں مسلم ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، گلشن راوی، ڈیفنس، شادمان، انارکلی اور مزنگ کے علاقے شامل ہیں، لاک ڈاؤن کے دوران ایس اوپیز پر […]

کورونا ویکسین کا متبادل کورونا سپرے سامنے آ گیا، قیمت میں سستا، استعمال میں آسان، تفصیل جانیئے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں وبا کے خلاف ایسا اسپرے تیار کیا جارہا ہے جسے کروناویکسین کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا اور یہ سستی دوا بھی ثابت ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں ایک نتھنوں کا […]

کورونا کی دوسری لہر نے کاٹن مارکیٹ تباہ کر دی،پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں فی من کتنی کمی ہو چکی ہے؟

کراچی(این این آئی) امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج میں ہونے والی غیر معمولی تاخیر اور امریکہ و یورپ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ مین لے لیا تاہم جو بائیڈن […]

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں تیزی سے اضافہ، 4 ہزار سے زائد مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن، سب سے پھیلاؤ کس شہر میں ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس میں کورنا کی موجودہ صورتحال پرجائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی کے بعد کیے گئے اقدامات […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، شادی ہالز کیلئے نئی گائڈ لائن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسے مخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا ۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کوروناکیسزمیں بڑھنے سے ایس اوپیزپرسختی سے عمل درآمدکافیصلہ کیاگیاہے، بلوچستان میں کوروناایس اوپیزپرعمل درآمدنہ کرنےوالوں […]

دنیا بھر میں کتنے کروڑ لوگ کورونا وائرس کا شکارہو چکے ہیں؟ انتہائی تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیویارک (پی این آئی)کورونا کے اعدادو شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ2 لاکھ 55ہزار95 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور12لاکھ56ہزار123 اموات ہوئی ہیں۔دنیا بھرمیں آخری ایک کروڑ کیسز صرف 21 دن میں رجسٹرڈ ہوئے، پہلے […]