کورونا کی دوسری لہر، تعلیمی ادارے دو ماہ کے لیے بند کرنے کی سفارش کر دی گئی، عملدرآمد کب سے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، تعلیمی ادارے دو ماہ کے لیے بند کرنے کی سفارش کر دی گئی، عملدرآمد کب سے ہو گا؟، نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے ملک بھرکے تعلیمی ادارے 16 نومبر سے 15 جنوری تک دو ماہ کیلیے فوری بند […]

کورونا وائرس کہیں جانے والا نہیں، کئی سال موجود رہے گا،پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام اباد (پی این آئی) پاکستان کے معروف ماہر صحت وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہونے والے اضافے کی توقع تھی کیوں کہ ہم نے بحیثیت قوم […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پرائیویٹ اسکولز بند کرنے سے متعلق حکومتی تجویز بھی مسترد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا جس کے تحت صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بھی اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ اگر ماضی […]

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ، پابندی ختم کر دی گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دُنیا بھر کے عمرہ زائرین کویکم نومبر 2020ء سے مملکت آنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں موجود لاکھوں مسلمانوں کے دل جلد از جلد یہ سعادت حاصل کرنے کے لیے […]

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے خصوصی فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کورونا ویکسین […]

کورونا وائرس کی لہر شدید صورت اختیار کر گئی،ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک […]

سموگ سے بچاؤ کی تیاری شروع کر دی گئی،پنجاب میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ،لاہور میں 50بسوں سے آغاز ہوگا

لاہور (آئی این پی)سموگ سے بچاؤ کی تیاری شروع کر دی گئی،پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے بتایا کہ الیکٹرک بسوں کے منصوبے کا آغاز لاہور سے کیا جارہا ہے جہاں 103کلو میٹر طویل 6روٹس پر الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔صوبائی وزیر نے […]

کولنز ڈکشنری نے کس لفظ کو “ورڈ آف دی ایئر” قرار دے دیا؟ کورونا سے کیا تعلق ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)کولنز ڈکشنری نے کس لفظ کو “ورڈ آف دی ایئر” قرار دے دیا؟ کورونا سے کیا تعلق ہے؟، کولنز ڈکشنری نے کس لفظ کو “ورڈ آف دی ایئر” قرار دے دیا؟ کورونا سے کیا تعلق ہے؟،اگر آپ کو یہ شبہ ہے […]

کورونا پاکستان میں موت بانٹنے لگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا پاکستان میں موت بانٹنے لگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، جون والی صورتحال پھر آسکتی ہے، پاکستانیوںکو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کی طرف سے عالمی وباء کورونا وائرس کے ایس او پیز نظر انداز کیے جانے کی بناء پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس سے بچاؤ […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیشگی اور طویل ہونے سےمتعلق خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔تفصیلات کے مطابق فاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا ، این سی […]