موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی ریجن میں سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو مراسلہ […]

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں شروع کردی گئیں، کورونا کے باعث تقریب بہت محدود اور منفرد ہو گی

کراچی(این این آئی)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی کی منگنی طے ہوجانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ بختاور کی منگنی کی […]

دنیا میں سب سے پہلے پاکستان کورونا ویکسن استعمال کرنے والا ملک ہو سکتا ہے، چینی ساختہ ویکسین پر ٹرائل جاری ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد نے بڑی خبر دے دی

راولپنڈی (این این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے چینی ساختہ ویکسین پر ٹرائل جاری ہیں ،تجربہ کامیاب ہوا تو پاکستان ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک ہوگا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف […]

ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان ‎ تاجروں نے اپنا فیصلہ سنا دیا‎‎

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کے ممکنہ لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ روزگار نہیں دے سکتے تو لینے کا حق بھی نہیں ہے،کاروبار چلانے کی بجائے بند بھی نہ کریں،کورونا وبا میں دیہاڑی دار […]

سموگ نے نزلہ، زکام، کھانسی کی وباء پھیلا دی، شہری احتیاط کریں، طبی ماہرین کی رائے

اسلام آباد(پی این آئی)سموگ نے نزلہ، زکام، کھانسی کی وباء پھیلا دی، شہری احتیاط کریں، طبی ماہرین کی رائے، مختلف علاقوں میں سموگ کے باعث گلے اور آنکھوں کی بیماریاں جنم لینے لگیں ۔تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں سموگ کے باعث سورج کا نکلنا […]

سردیوں کی چھٹیاں حکومت نے طلبا اور والدین کیلئے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد سکولوں میں کیا جا رہا […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ممالک میں 18 ماہ تک کورونا وائرس کی ویکسین آنے کی […]

آج کی بڑی خبر، پاکستان برصغیر میں تمام ممالک سے تیزی سے معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان برصغیر میں تمام ممالک سے تیزی سے معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وباء کے باجود پاکستان معاشی ترقی کررہا ہے، ستمبر میں بڑے پیمانے مینوفیکچرزمیں […]

کوروناوائرس کی نئی لہر، وہ ملک جہاں یومیہ 623 ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

روم (پی این آئی) کورونا وائرس نے پہلی لہر میں اٹلی میں خوفناک تباہی مچائی تھی اور اب دوسری لہر میں بھی اٹلی ایک بار پھر اس موذی وباء کے نشانے پر آ گیا ہے اور وہاں سے ایسے مناظر سامنے آ رہے ہیں کہ […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کب سے دی جائیں گی؟ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات قبل از وقت کرنے کی تجویز پر عمل درآمد کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وباء اور سموگ کی […]

پاکستان میں کوروناوائرس کا دوسرا رائونڈ، پاکستانیوں کو وارننگ دیدی گئی ، بچائو کیلئے کیا کرنا ہوگا؟

تربت (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کادوسرا راؤنڈ آرہا ہے ، اس دوران عوام کو ایس و پیز پر عمل کرنا اور ماسک پہننا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں قبائلی […]