گوشت تیزی سے کورونا وائرس پھیلانے کا ذریعہ بن رہا ہے؟ تشویش کی لہر دوڑ گئی

بیجنگ(پی این آئی) چین میں کرونا پھیلاؤ کا اہم سبب سامنے آگیا ہے، جہاں بیرون ملک سے درآمد کئے گئے گوشت پر عالمی وبا کے شواہد ملے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چینی شہر جینان میں رونما ہوا، جہاں حکام کو برازیل، […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

کوئٹہ(پی این آئی ) بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 754 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 54 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔صوبائی محکمہ […]

یہ وقت ہی بتائے گا کہ میں صدر رہوں گا یا نہیں، صدارتی الیکشن میں شکست کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں ڈیمو کریٹ امیدوار جو بائیڈن سے شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت ہی بتائے گا کہ مستقبل میں وہ امریکہ کا صدر رہتے ہیں یا نہیں۔ دوسری جانب امریکا میں ٹرمپ […]

آخر کار ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہو گئی، امریکی انتخابات،تمام ریاستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری، جوبائیڈن 306 اور صدر ٹرمپ 232 الیکٹورل ووٹ لینے میں کامیاب

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے بعد تمام ریاستوں کا غیر سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ہے، بائیڈن کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 306 ہے جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ صرف 232 ووٹ حاصل کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی […]

کورونا نے امریکا، برطانیہ اور بھارت کو نشانے پر لے لیا، شدید نقصان دن بہ دن مہلک وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن/لندن/ دہلی(آئی این پی ) عالمی کرونا وبا نے امریکا، برطانیہ اور بھارت میں شدید تباہی مچا رکھی ہے، دن بہ دن مہلک وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے وار دنیا بھر میں جاری ہیں لیکن […]

کورونا کی دوسری لہر، 100 شہر خطرے کے بلند ترین درجے میں شامل کر دیئے گئے

ایران (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر، 100 شہر خطرے کے بلند ترین درجے میں شامل کر دیئے گئے، ایران میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے پر حکومت کا تہران سمیت دیگر 100 شہروں اور قصبوں کو خطرے کی بلند ترین سطح ریڈ لیول میں […]

حکومت نے کوروناوائرس کی دوسری لہر کے باوجود معاشی سرگرمیاں بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وباء کے باعث معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار کو بند نہیں کیا جائے گا،کھانے پینے کی اشیاء ، چینی اور […]

گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ نے 23نشستوں میں سے صرف کتنی نشستوں کیلئے امیدوار کھڑے کئے ہیں؟ حیران کن دعویٰ آگیا

گلگت (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں ن لیگ نے صرف 7 امیدوار کھڑے کیے ہیں، پھر بھی ان لوگوں کی باتیں سن کر حیرانگی ہوتی ہے، ابھی بتا رہا ہوں مریم اورنگزیب انتخابات کی اگلی […]

امریکا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، ہسپتا ل میں مریضوں کی بڑھتی تعداد اور اموات میں اضافے کو دیکھ کر بہت خوفزدہ ہوں، جو بائیڈن نے اظہار کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، ہسپتا ل میں مریضوں کی بڑھتی تعداد اور اموات میں اضافے کو دیکھ کر بہت خوفزدہ ہوں، جو بائیڈن نے اظہار کر دیا،امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ […]

غریبوں کے لیے بڑی خبر، وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام سے مالی امداد حاصل کرنے والوں کی تعداد 46 لاکھ سے بڑھا کر 70 لاکھ کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام سے مالی امداد حاصل کرنے والوں کی تعداد 46 لاکھ سے بڑھا کر 70 لاکھ کرنے کی منظوری دے دی،وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کے دائرہ کار میں توسیع کر کے منصوبے کو […]

حکومت نے پہلی 9 سہ ماہی میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا قرضہ واپس کیا؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلی 9 سہ ماہی میں 48 فیصد کم بیرونی قرضے لیے ہیں، یہ قرضے ن لیگ حکومت کی آخری سہ ماہی سے کم ہیں، حکومت نے 9 سہ ماہی […]