عمرہ زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

ریاض (پی این آئی) کورونا وبا کی وجہ سے کئی ماہ تک عمرہ ادا کرنے پابندی عائد رہی، گزشتہ ماہ سعودی حکومت نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی تھی جو مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک […]

کورونا وائرس کا پھیلائو بڑھنے لگا، پنجاب کے830 مقامات پرلاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے830 مقامات مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کیے گئے۔ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں کی آبادی 3 ہزار 332 ہے جن میں 1416 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔لاہور کے 435،اٹک کے […]

غریب کی سواری پہنچ سے باہر، موٹر سائیکل کی قیمت میں سال میں چوتھی بار اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)غریب کی سواری پہنچ سے باہر، موٹر سائیکل کی قیمت میں سال میں چوتھی بار اضافہ کر دیا گیا،جاپانی کمپنی پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (PSMC)کی جانب سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔واضح رہے کہ رواں برس […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ متحرک، کارروائیاں شروع، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل، شادی گھروں کو جرمانے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ متحرک، کارروائیاں شروع، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل، شادی گھروں کو جرمانے، ملک میں کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ متحرک ہے۔ اسلام آباد اور پشاور میں بھی کورونا ایس […]

امریکا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز کانیا عالمی ریکارڈقائم ہو گیا

نیویارک (پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز کانیا عالمی ریکارڈقائم ہو گیا۔امریکی حکام کے مطابق امریکا میں ایک دن میں 99 ہزار750 کیسز سامنے آگئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1009 اموات بھی ہوئیں ،امریکا سے پہلے یومیہ سب […]

عمران خان کی سلیکشن کیسے درست ہے؟وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں خود ہی بتا دیا

گلگت(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدلیہ میں ایک جج کو اوپر لانے کی کوشش کر رہی ہے، عدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈال کر این آراو لینا چاہتے ہیں، پہلے ملکی معیشت ٹھیک کی، اب قانون کی بالادستی […]

عمرہ پر پابندی ختم ہوتے ہی کتنے ہزار غیر ملکی عمرہ کی سعادت حاصل کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ؟تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 7 ماہ کے بعد آج سے عمرے کی بحالی کے تیسرے مرحلے کے آغاز پر 10 ہزار غیر ملکی مسلمان عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر […]

سکولوں میں کورونا وائرس بڑھنے لگا، وزیر تعلیم نے دوبارہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ہوا، فی الحال سکول بند نہیں کریں گے، سکولوں میں رینڈم سیمپلنگ کی جارہی ہے، کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ہوا ہے، لیکن صورتحال تشویشناک نہیں ہے۔ انہوں […]

ڈالر ہی ڈالر، پاکستانیوں کی طرف سے بیرون ملک سے آنے والی رقوم میں اس سال بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر 9 فیصد بڑھ کر 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ مائیگریشن اینڈ ڈیولپمنٹ بریف کے عنوان سے جاری […]

آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

گلگت(پی این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟،میں بلیک میل نہیں ہوا تو چور ڈاکو آرمی […]

بڑی خبر آ گئی، کینیڈا نے 12 لاکھ غیر ملکی اپنے ملک میں بسانے کا اعلان کر دیا، آغاز جنوری میں ہو گا

اوٹاوا(پی این آئی)بڑی خبر آ گئی، کینیڈا نے 12 لاکھ غیر ملکی اپنے ملک میں بسانے کا اعلان کر دیا، آغاز جنوری میں ہو گا، امیگریشن کے وفاقی وزیر مارکو مینڈیسینو نے کہا ہے کہ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 12 لاکھ سے زائد نئے […]