کورونا کی صورتحال، تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند کیے جائیں گے؟وزیرتعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ایسے حالات نہیں کہ ملک میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں۔ایک انٹرویومیں شفقت محمود نے کہا کہ حکومت، تعلیمی اداروں میں کورونا کی صورتحال کا مکمل جائزہ […]

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس نے کہاں کہاںپھر سراٹھالیا؟گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مزیدکتنے افراد شکار ہو گئے؟

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ ڈویژن میں کورونا وائرس نے پھر سراٹھالیا جہاں گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مزید 38افراد کورونا کا شکار ہوگئے جس کے ساتھ ہی کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعدادبڑھ کر2504 ہوگئی جبکہ فعال کیسوں کی تعداد73 ہوگئی ۔ڈویژن بھر میں اب […]

پاکستان میں کرونا تیز ی کیساتھ پھر پھیلنا شروع ہو گیا، دوسری لہر نے بڑے صوبےکے7 اضلاع کو لپیٹ میں لیے لیا، انتباہ جاری

اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان میں کرونا کیسزپھر تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، 7اضلاع لپیٹ میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کی دوسری لہر سے خیبر پختونخواہ کے سات اضلاع لپیٹ میں آ گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کی […]

کرونا کی دوسری لہر، کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر شروع ہو چکی ہے جس کے بعد کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ایسے حالات میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ ملک میں […]

کورونا کا دباؤ، ایک قیمتی جان چلی گئی

پشاور (پی این آئی)کورونا کا دباؤ، ایک قیمتی جان چلی گئی، پشاور میں عالمی وباء کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی، کورونا سے متاثر ڈاکٹر سلطان زیب جان انتقال کرگئے۔ڈائریکٹر حیات آباد میڈیکل کمپلکس ڈاکٹر شہزاد اکبر نے اس حوالے سے […]

کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے ملک میں کاروبار ، صنعتیں اور اسکول بند نہیں کریں گے ، بلکہ کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں بیک اپ وارڈز کی بحالی شروع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا ، پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر […]

موسم سرما کی تعطیلات وقت سے قبل دیے جانے کی تیاریاں، دو ہفتوں کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات وقت سے قبل دیے جانے کی تیاریاں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں سموگ اور کورونا وائرس پھیلاو کے خدشے کے پیشن نظر قبل از وقت موم سرما تعطیلات دیے جانے کا امکان […]

عدالت نے ٹک ٹاک کو کم مراعات یافتہ طبقے کی آمدن کا ذریعہ قرار دے دیا گیا، چیف جسٹس حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کو کم مراعات یافتہ طبقے کی آمدن کا ذریعہ قرار دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا […]

24 گھنٹے میں نئے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی)24 گھنٹے میں نئے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ کتنے جان سے گئے؟، ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مزید 14افراد چل بسے ،اموات 6849ہو گئیں ،1167نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرین کی […]

خبر دار، ہوشیار،کورونا کیسز میں اضافہ،دفاتر اور مساجد کےحوالے سے سخت اقدامات کا با قاعدہ اعلامیہ جاری کر دیاگیا

پشاور(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکی ہدایات کی روشنی میں کرونا کیسزکی روک تھام کیلئے حکومت خیبر پختونخوا نے سخت اقدامات کا با قاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دفاتر میں تمام افسران ، اہلکار اور دفاتر میں آنے والے افراد […]