وزیر اعظم کا پمز ہسپتال کا غیر اعلانیہ دورہ، نئے ایمرجنسی بلاک کا جائزہ لیا، ڈاکٹروں سے کیا پوچھا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کا پمز ہسپتال کا غیر اعلانیہ دورہ، نئے ایمرجنسی بلاک کا جائزہ لیا، ڈاکٹروں سے کیا پوچھا؟وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان […]

کورونا کی دوسری لہر پاکستان میں پریشانی پھیلانے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے ہزار نئے کیسز سامنے آ گئے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر پاکستان میں پریشانی پھیلانے لگی، 24 گھنٹے میں کتنے ہزار نئے کیسز سامنے آ گئے؟ جانیئے، پاکستان میں کوروناوائرس کے1 ہزار78 نئے کیسز رپورٹ ہیں اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ32 ہزار186 ہوگئی ہے۔نیشنل […]

پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں سے […]

کورونا وائرس پھر بے قابو، سکول دوبارہ بند ہونے کا امکان

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد اب سکول کھلے ہیں لیکن کچھ نہیں پتا کہ دوبارہ کب سکول بند ہو جائیں گے۔ کراچی کے ایک سکول میں طلبہ میں ٹیبلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب […]

وزیراعظم عمران خان دنیا بھر میں فیس بک پر فالو کیے جانے والے چوتھے سیاستدان بن گئے ، فالورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں فیس […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، اب تک کی تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز تیز ی سے بڑھ رہے ہیں لیکن لوگ ابھی بھی یقین نہیں کررہے ۔ بڑے شہروں میں وبا تیزی سے پھیلتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد نے بات […]

عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ، دنیا بھر کے مقبول ترین سیاستدانوں میں کونسے نمبرپر آگئے ؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں […]

پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں ردوبدل ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ آگیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا کے باعث اگرچہ معاشی سرگرمیاں خاصی حد تک بحال ہو گئی ہیں، تاہم ابھی تک لاکھوں افراد کئی ماہ کی معاشی پریشانی سے باہر نہیں نکل پائے۔ ہزاروں افراد بے روزگار ہیں اور کئی افراد کی […]

وزیر اعلی عثمان بزدار کا لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ، حفیظ سنٹر کے207 متاثرہ تاجروں کیلئے 5 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان

لاہور( این این آئی)لاہور29 اکتوبر: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے تاجروں کے لئے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے یہ اعلان لاہور چیمبر آف کامرس […]

کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی،این سی او سی نے انتہائی ہائی رسک عوامی سرگرمیوں پر پابندیاں سخت کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ 70 سے زائد […]

کورونا کی دوائی، امریکی کمپنی کی سہ ماہی آمدنی بڑھ کر کتنے ارب ڈالر سے زائد ہو گئی؟

واشنگٹن(این این آئی )امریکی دوا ساز کمپنی گیلیئڈ نے کہاہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں اسے ہونے والی آمدنی سترہ فیصد اضافے کے ساتھ چھ اعشاریہ چھ بلین ڈالر ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس اضافی آمدنی میں سب سے بڑا […]