کورونا فنڈ میں جمع ہونے والے 4 ارب 84 کروڑ روپے میں سے ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں کیا گیا،تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وبا کے دوران عوام کی فلاح کیلئے شروع کیے گئے کورونا فنڈ میں جمع ہونے والے 4 ارب 84 کروڑ روپے میں سے ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، پہلی لہر سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہو سکتی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے محکمہ صحت نے دعوی کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ ماہرین نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے دنیا بھر میں عالمی وبا کے ابتدائی پھیلاؤ کے مقابلے میں دوسری لہر زیادہ بدتر ہوسکتی […]

ملک میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کی تجویز پر غور کرنا شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے حکومت کو دوبارہ سے لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور کرنا شروع کر دیا. وفاقی دارالحکومت میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں پانچ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی […]

کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی اخبار ‘دا سن‘ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ لندن کے ایک ہسپتال کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ‘ایسٹرا زینیکا‘ نامی کمپنی کے اشترک سے بننے والی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لگانے کی تیاری کرنے کا کہا […]

پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاہور میں سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ برائے انسداد کرونا نے تجویز پیش کی ہے کہ سموگ سے فضائی آلودگی کا تناسب […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کا فروغ، کتنے نئے کیسز؟ کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کا فروغ، کتنے نئے کیسز؟ کتنے جان سے گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں 707 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد3 لاکھ28 ہزار602 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ مزید کتنے افراد جان سے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید9 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار736ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے832 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 3 لاکھ27 ہزار895 […]

کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ، وفاقی حکومت نے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کی حکمت عملی اختیار کر لی، کب کیا ہو گا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ملک میں عوام کی جانب سے کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے سبب وبا کے کیسوں میں تیزی سے اضافہ کے بعد اس کی روک تھام کے لیے مختلف آپشنز پربتدریج عمل درآمدکرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاق […]

کیپٹن صفدر کی جس طرح گرفتاری ہوئی اس کی ضرورت نہیں تھی، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے مخالفت کر دی

حیدرآباد(پی این آئی ) وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر کی جس طرح گرفتاری ہوئی اس کی ضرورت نہیں تھی، وہ کوئی اتنے بڑے سیاسی ٹارزن تو نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر ایک روزہ دورے […]

اتوا ر کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ، سیکورٹی خدشات کے باعث کل صبح 8 بجے سے رات 9 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی خدشات کی وجہ سے بلوچستان حکومت […]

کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی آنے لگی، شادی ہالز دوبارہ بند کرنے کا امکان

فیصل آباد (پی این آئی) حکومت پنجاب نے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے شادی ہالز اور مارکیٹ کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا ،باراتیوں کی مخصوص تعداد ، وقت دو گھنٹے سمیت دیگر ہدایات پرعمل نہ کرنیوالے شادی ہالز اور مارکیز کو بند کردیا […]