آزاد امیدواروں کی کتنی تعداد الیکشن جیت گئی تو اپنا وزیراعظم منتخب کروا سکتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد کا کہنا ہے کہ اگر آزاد امیدواروں اور ان کے ہم خیال امیدواروں کی تعداد 169 ہو جاتی ہے تو پھر وہ اپنے قائد ایوان کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ انہوں نےکہا […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مطلع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مطلع کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔عام انتخابات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کے لیے انتخابی مہم چلانے کا آخری روز چھ فروری مقرر کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں […]

کس کے حکم پر فیصلے ہو رہے ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

صوابی(پی این آئی)کس کے حکم پر فیصلے ہو رہے ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما برس پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو بھی فیصلے ہورہے ہیں وہ نواز شریف اور مریم نواز کے حکم پر ہورہے […]

سردی کی شدید لہر، کہاں کہاں بارش ہوگی؟ پیشنگوئی نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک تا ہم بعد از دوپہر یا شام کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر […]

اہم ترین پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری

کرک(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں ڈپٹی کمشنر نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دیے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ سیاسی جلسوں کے لیے […]

تحریک انصاف کو جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

راولپنڈی( پی این آئی) پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسروڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے […]

بڑی سیاسی جماعت کے کارکنوں کا پولیس کی گاڑیوں پردھاوا

پشاور(پی این آئی)پختونخوا کے علاقے کرک میں سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملہ کردیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاسی جماعت کے کارکن پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کررہے ہیں، جس کے نتیجے میں پولیس ٹرکوں کے شیشے ٹوٹ […]

جو بھی فیصلے ہو رہے ہیں وہ کس کے حکم پر ہو رہے؟ اسد قیصر کابڑا دعویٰ

صوابی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو بھی فیصلے ہورہے ہیں وہ نواز شریف اور مریم نواز کے حکم پر ہورہے ہیں، خیبر پختونخوا کے مسلم لیگی کس منہ سے نواز […]

الیکشن سے قبل دو سیاسی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں قومی وطن پارٹی اور اے این پی نےاین اے 24اور 25 میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب احمدخان شیرپاؤ اورمرکزی رہنما اے این پی ایمل ولی خان نےمشترکہ پریس […]

عام انتخابات، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

پشاور ( پی این آئی ) خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں 8 فروری کو عام انتخابات 2024 کے موقع پر چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر […]

کہاں کہاں مزید بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی، بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا بھی امکان ظاہر کردیا۔     محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں پہاڑوں […]