تحریک انصاف 150 نشستوں پر کامیاب؟ چئیرمین پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے عام انتخابات میں 150 سے زائد نشستوں پر برتری اور وفاق میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ “انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے- نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں […]

گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں جاری ووٹوں کی پولنگ کے دوران متعدد مقمات پر سیاسی جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے سے الجھ پڑے اور انہوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے […]

پولنگ سٹیشن سے جعلساز پکڑا گیا

پشاور ( پی این آئی) پشاور کے حلقے این اے 31 میں پولنگ اسٹیشن 179 سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا۔پولیس کے مطابق […]

نواز شریف وزیراعظم بنے تو حکومت کتنا عرصہ چلے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) فیصل واوڈا کی پیشن گوئی کے مطابق الیکشن کے بعد آزاد ارکان کنگ میکرز ہوں گے، نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کی ضد کی تو ان کی حکومت 6 ماہ ہی چلے گی، باپ بیٹی نواز شریف اور مریم نواز […]

انتخابات میں سب سے بڑی سیاسی جماعت کونسی ہوگی؟ سرکاری تنظیم کی جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ایک سرکاری تنظیم کی جائزہ رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی جس کے بعد دوسرا نمبر پیپلز پارٹی اور اس کے بعد تحریک […]

ووٹر ٹرن آئوٹ 50فیصد ہوا تو۔۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی انتخابی مہم کا تھوڑا بہت مومنٹم بنالیا ہے، 8 فروری کو ووٹر ٹرن آؤٹ 50 فیصد تک پہنچ گیا تو (ن) لیگ کیلئے 100نشستیں حاصل […]

نواز شریف یا عمران خان۔۔ کون بہتر وزیراعظم ہوگا؟ برطانوی تھنک ٹینک رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی) اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد ہے کہ نواز شریف ملک کومعاشی بھنور سے نکال سکتے ہیں، کوئی متبادل نہیں بچا ،نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بننے جارہے ہیں، عمران سے بہتر ہونگے۔ برطانوی اخبار اور تھنک ٹینک نے اپنے تجزیوں میں اہم “سیاسی […]

الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی ، منظوری دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی ، منظوری دیدی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے، اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔گیس کی قیمت میں اضافے […]

پاکستان کے رجسٹرد ووٹرز کی تعدادکتنی؟ تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے رجسٹرد ووٹرز کی تعدادکتنی؟ تہلکہ خیز رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان رجسٹرد ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے پر بھارت، انڈونیشیا، امریکا اور برازیل کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ہے۔اس بات کا انکشاف فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں […]

آئندہ آنیوالی حکومت کتنا عرصہ چلے گی؟ سابق سیکرٹری دفاع کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کا کہنا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کہ آئندہ آنے والی حکومت صرف ڈیڑھ سال چلے گی۔ صحافی سے ویڈیو کال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’اگر خیبرپختونخوا مینیج نہ ہوا […]