کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ صورتحال واضح ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشن جاری ہونے کے بعد مخصوص نشستوں کے حوالے سے بھی صورتحال کافی حد تک واضح ہوگئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں297 جنرل اور 66 خواتین اور 8 نشستیں اقلیتوں کے لیے […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی اُمیدوار کامیاب

لوئر دیر (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 17 لوئر دیر میں دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار عبیدالرحمان کامیاب ہوگئے۔ آزادامیدوارعبیدالرحمان کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی، ریٹرننگ آفیسر کے مطابق دوبارہ گنتی […]

متعددحلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)متعددحلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر 15فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم […]

تحریک انصاف کی ’بلے‘ کے بغیر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کی ٹرپل سنچری ہوگئی

لاہور (پی این آئی) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کی ٹرپل سینچری، تحریک انصاف مجموعی طور پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 300 یا اس سے زائد نشستیں حاصل کرنے والی واحد جماعت بن گئی۔ اب تک سامنے آنے والے […]

پرویز خٹک سیخ پا ہو گئے، وجہ کیا بنی؟

پشاور(پی این آئی) پرویز خٹک سیخ پا ہو گئے، وجہ کیا بنی؟پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کی انتخابات کے بعد اپنے حلقے میں باہر نکلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے […]

پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کی بڑی تعداد بکنے کیلئے تیار۔۔ سابق وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 60 ارکان بکنے کے لیے تیار ہیں جبکہ 20 25 ارکان بکنے کو تیار نہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ تجزیے میں جو نمبر […]

آزاد امیدواروں کی کامیابی ، تحریک انصاف نے پہلا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد امیدواروں کی کامیابی ، تحریک انصاف نے پہلا قدم اُٹھا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔اس اجلاس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی محمد اور دیگر شریک ہوں گے۔اجلاس میں آئندہ وفاقی […]

فارم 45 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 179 نشستیں حاصل کیں، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) شہباز گل نے دعوٰی کیا ہے کہ فارم 45 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 179 نشستیں حاص کیں، تمام تر دھاندلی اور سب کچھ کے باوجود 266 میں سے 179 نشستیں بڑی فتح ہے۔ غیر سرکاری غیر حتمی مکمل […]

ن لیگی رہنما نے نواز شریف کے حکومت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی، تحریک انصاف کی کامیابی بے مثال قرار دیدی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے بھی الیکشن 2024 میں پاکستان تحریک انصاف کی کارگردگی کو تسلیم کر لیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں بالکل حیران نہیں۔ پی […]

زرتاج گل کی مخالف امیدوار کو تاریخی شکست، کتنے ووٹوں سے ہرا دیا؟

پشاور(پی این آئی)زرتاج گل کی مخالف امیدوار کو تاریخی شکست، کتنے ووٹوں سے ہرا دیا؟پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب اور زرتاج گل نے اپنے اپنے حلقوں سے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ […]

پی ٹی آئی حمایت یافتہ 21، ن لیگ 12، پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں 8 نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے سامنے آئے ہیں۔عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے […]