پی ٹی آئی کو تعاون کی پیشکش موصول

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کو تعاون کی پیشکش موصول۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام (شیرانی گروپ) نے پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔مرکزی ترجمان جے یو آئی شیرانی گروپ شجاع الملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیرانی صاحب کی جماعت […]

جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون کریگی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون کریگی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ڈیڈ لائن ختم ، گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا

کراچی(پی این آئی) ڈیڈ لائن ختم ، گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں دو روز باقی ہیں تاہم کابینہ […]

ن لیگ نے بھی انتخابی نتائج مسترد کر دیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ

پشاور (پی این آئی) انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں،مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبے میں 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن صوبے میں 10 حلقے کھولے۔اس وقت پی ٹی […]

پی ٹی آئی آزاد امیدواروں کی جماعت اسلامی میں شمولیت کا معاملہ، جماعت اسلامی میں اختلافات سر اٹھانے لگے

پشاور( پی این آئی)خیبرپختونخوامیں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمولیت کے اور مل کر حکومت قائم کرنے کے معاملے پر جماعت اسلامی کے اندر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے پی ٹی […]

تحریک انصاف کا وزیراعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ بیرسٹرگوہر خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی پورے ملک سے 180 نشستیں جیت گئی، جمعرات تک وزیراعظم کیلیے نام کا اعلان کریں گے۔ دیگر رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

جماعت اسلامی کی دونوں صوبائی نشستیں ہاتھ سے نکل گئیں، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی سے جماعت اسلامی کی باقی 2 نشستیں بھی چلی گئیں۔ سرکاری نتیجے میں پی کے 20 اور 21 باجوڑ پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔پی کے 20 اور 21 جماعت اسلامی […]

علی امین گنڈا پور کی بطور وزارت اعلیٰ نامزدگی، پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈا پور کی بطور وزارت اعلیٰ نامزدگی، پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علی امین گنڈا پور کی بطور وزارت اعلیٰ نامزدگی پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی نامزدگی پر اسد قیصر، مشتاق […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے والد انتقال کرگئے

ڈی آئی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق امین اللہ گنڈاپور کی نماز جنازہ کل ڈی آئی خان میں ادا کی جائےگی۔پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے فیس بک […]

عام انتخابات، 24 حلقوں میں جیت کا مارجن مسترد شدہ ووٹوں سےکم ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیت کے مارجن سے زیادہ ہونے کا انکشاف، 24 میں سے 18 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے، تحریک انصاف کو 4 جبکہ آزاد اراکین کو […]