شدید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے متعدد شہروں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ پی ڈی ایم اے کی طرف سے یہ وارننگ مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہائوالدین، […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی نوید سنا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔       رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ […]

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، پی ٹی آئی کی سینئر لیڈرشپ کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں روانہ۔۔ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیرالیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، امجد اقبال اور علی امین گنڈا پور سمیت دیگر […]

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے ترجمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمارے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی پی کے […]

پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو کونسااہم ٹاسک سونپ دیا

راولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو کونسااہم ٹاسک سونپ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمر ایوب ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اسد قیصر نے […]

علی امین گنڈاپور سے کیا اختلافات ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا ردِعمل آگیا

مردان(پی این آئی)مردان سے تحریک انصاف کے آزاد نومنتخب ایم این اے عاطف خان نے اپنے نام سے منسوب خبروں کی تردید کردی. عاطف خان کا اپنے آڈیو بیان میں کہنا ہے کہ میں نے نا ہی استعفی دیا ہے, نا ہی انکا علی امین […]

اہم سیاسی جماعت کا الیکشن میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کا اعلان

پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا گیا۔ اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی کا اپنی ٹویٹ میں کہنا ہے کہ دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف احتجاجی تحریک […]

پی ٹی آئی مخصوص نشستیں حاصل کرنے کا موقع گنوا بیٹھی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو مجلس وحدت مسلمین سے الحاق پر مخصوص نشستیں نہ ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے […]

ملک میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

ژوب (پی این آئی) ملک کے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کو بلوچستان کے ضلع ژوب اور دیگر کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث خوف و […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہے گا،تاہم خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

انتخابی نتائج ، اے این پی نے اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) انتخابی نتائج ، اے این پی نے اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے نتائج میں ردوبدل کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات […]