راولپنڈی رنگ روڈ 38کلو میٹر طویل، 6 لین پر مشتمل ہو گی، کتنے انٹر چینج بنائے جائینگے؟ کتنے ارب روپےلاگت آئے گی؟

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کے آغاز پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو مبارکباد دیتا ہوں -اس منصوبے کی تکمیل سے شہریوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی- جڑواں شہر وں میں ٹریفک کی […]

اوپن یونیورسٹی، او آئی سی کانفرنس کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی میں ہونے والے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے او آئی سی کانفرنس کے تناظر میں 22تا 24مارچ مقامی تعطیلات کے وجہ سے اِن تین دنوں کے دوران سمسٹر خزاں 2021ء کے میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے اسلام آباد ریجن اور راولپنڈی شہر […]

راولپنڈی کی سلو پچ پر محمد عامر نے بھی شدید تنقید کر دی، بائولرز کو کیا مشورہ دیا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ پر فاسٹ باولر محمد عامر نے تنقید کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ اس پچ پہ تو باؤلر کو گھر چلے جانا چاہیے اور بیٹسمین […]

راولپنڈی ٹیسٹ میچ، میچ شروع ہونے سے قبل لیجنڈری بالر شین وارن کو کیسے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا؟ویڈیو آگئی

رراولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل گزشتہ روز انتقال کرنے والے لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔دوسرے دن کے کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن اور پشاور دھماکے کی […]

پوری دنیا میں مقیم کشمیری، پاکستانی عوام 24 فروری کو اپنی آواز کشمیریوں کے لیے بلند کریں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا راولپنڈی میں ظہرانے سے خطاب

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم بھارت کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے اس میں نہ صرف پاکستان کے عوام بھی ہمارے ساتھ ہیں بلکہ پوری دنیا میں مقیم کشمیری بھی اس پر […]

راولپنڈی، دھماکہ اور پھر آگ لگ گئی، ایمبولینسیں روانہ۔۔تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی، دھماکہ اور پھر آگ لگ گئی، ایمبولینسیں روانہ۔۔تشویشناک خبر آگئی۔۔ راولپنڈی کے علاقے تلسہ روڑ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکہ سے چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تلسہ […]

14 فروری سے راولپنڈی، اسلام آباد کو خانپور ڈیم سے ملنے والے پانی کی سپلائی میں 70 فیصد کمی واقع ہو جائے گی

راولپنڈی(آن لائن)واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) راولپنڈی کے منیجنگ ڈائریکٹرراجہ شوکت محمودنے کہا ہے کہ خانپور ڈیم نہر کی سالانہ بھل صفائی 14 فروری سے شروع ہوگی جس کی وجہ سے جڑواں شہروں کو یومیہ ملنے والے پانی کی سپلائی میں 70فیصد کے قریب […]

راولپنڈی میں سپلائی کیا جانے والا لاغراور مردہ جانوروں کا 25 من حرام گوشت کس شہر سے برآمد ؟

خانیوال (آئی این پی)محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈاکٹر تحسین اور پولیس تھانہ کہنہ کی بڑی کارروئی،خانیوال سے راولپنڈی میں لاغر اور مردہ گوشت سپلائی کیا جانے والا 25 من گوشت برآمد،خانیوال محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر تحسین اور پولیس تھانہ کہنہ نے […]

راولپنڈی میں کورونا کا طوفان،شہر کے کن کن 6 علاقوں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا؟

راولپنڈی (آئی این پی)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کی درخواست پر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے راولپنڈی کے چھ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے جو 2 فروری تک نافذ العمل رہے گا۔ سمارٹ لاک ڈاؤن گلی نمبر 6 شمس […]

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد، راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کردیا

وزیراعظم عمران خان اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کردیا۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع جہلم اور ضلع چکوال) کا ہر […]