سیکرٹری اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر عنصریعقوب کا چارج سنبھالنے کے بعد پی آئی ڈی کمپلیکس کا پہلا دورہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)سیکرٹری اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر عنصریعقوب کا چارج سنبھالنے کے بعد پی آئی ڈی کمپلیکس کا پہلا دورہ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے سیکرٹری اطلاعات کو نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا اور بریفنگ […]

آزاد کشمیر حکومت منتخب کونسلروں کو مالی، انتظامی طور پر بااختیار بنانے کے اقدامات کرے، 40 سے زائد کونسلروں، سول سوسائٹی نمائندوں کا مطالبہ

اسلام آباد: (پی این آئی) 40 سے زائد کونسلروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے متفقہ طور پر حکومت آزاد جموں و کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منتخب کونسلروں کو مالی اور انتظامی طور پر بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کرے تا […]

چودھری نثار کس پارٹی سے الیکشن لڑینگے، اہم اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ سے رابطے اب بھی ہیں لیکن […]

وہاب ریاض نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

ڈھاکہ(پی این آئی)پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔وہاب ریاض ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں ہیں اور آج انہوں نے چٹوگرام چیلنجرز کیخلاف میچ […]

لاہور ہائیکورٹ نےرات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو کتنےلاکھ روپے جرمانے کا حکم دیدیا

لاہو ر(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر افسران کو فوری احکامات پر عمل درآمد کروانے […]

شاہد خاقان عباسی ن لیگ چھوڑنے والے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا پر شاہد خاقان عباسی کے مسلم لیگ( ن )چھوڑنے اور اپنی نئی پارٹی بنانے کی باتیں گردش کر رہی ہیں لیکن اب ان کے قریبی ساتھی کی طرف سے حلقے کے عوام کو بھیجا گیا وائس نوٹ بھی سامنے […]

پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کی 35خالی نشستوں پر الیکشن لڑنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا […]

حکومت کی تین نکاتی حکمت عملی مسئلہ کشمیر، تعمیر وترقی اور گڈ گورننس سے منسلک اقدامات کو عوام تک پہنچانے کیلیے محکمہ اطلاعات اپنے کام میں تسلسل کو برقرار رکھے، معاون خصوصی چوہدری رفیق نیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ تشہیر کے جدید ذرائع کو استعما ل میں لا کر ایک طرف تعمیری اور ترقیاتی اقدامات کو اجاگر کیا جا سکتا ہے جبکہ دوسری […]

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ […]

پیپلز پارٹی رہنما نے آٹے چینی کی سستی فراہمی کے لیے ڈپو سسٹم رائج کرنے کی تجویز پیش کر دی

لاہو ر(آئی این پی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائمقام صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈپو سسٹم دوبارہ نافذ کرنے تک عام آدمی پریشان رہے گا،فلور مل مالکان سب سے بڑے ڈاکو ہیں،مہنگائی کا علاج ڈپو سسٹم ہے،ورنہ مافیاز ہمیں […]

برطانیہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی برطانوی، یورپی ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے حق خوردارادیت کا معاملہ ہے ۔ برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات […]