پنجاب میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت میں میچ پڑ گیا

لاہور (پی این آئی) ایک طرف وفاق میں شیر و شکر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی صوبہ پنجاب میں قیادت باہم دست و گریباں ہو رہی ہے اور پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضی نے اتحادی جماعت ن لیگ پر چڑھائی کر […]

مظفر آباد،پاکستان میں کسی بھی طرح کے الیکشن ہوئے ، تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی ، اسی خوف سے پی ڈی ایم الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پی ٹی آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے بھاری مینڈیٹ سے خائف ہو کر پی ڈی ایم کی حکومت اسلام آباد کے الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔پاکستان میں کسی […]

پرویز الٰہی نے نواز شریف کو کیا پیغام بھجوایا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا تہلکہ خیز دعویٰ

سیالکوٹ (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مجھے گاڑی میں بٹھا کر پرویز الہٰی نے کہا تمہارا نواز شریف سے اچھا تعلق ہے، آج ہی فون کرنا اور کہنا ہم سے ماضی میں بہت لغزشیں ہوئیں۔       یہ صبح […]

پاکستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10، وارننگ جاری کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہے اور وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سائبیرین ہوائیں چلنے سے شمالی بلوچستان میں نظام […]

صدر آزاد کشمیر و چانسلر بیرسٹر سلطان محمود کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کا سینٹ اجلاس، یونیورسٹی کے 2 اعشاریہ ایک ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کا سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر اجلاس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے روز مزار پر مداحوں کا ہجوم، قرآن خوانی، دعائے مغفرت کی گئی، پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 55 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے […]

آزاد کشمیر،سیکرٹری سروسز کاچوہدری غلام عباس کے مزار کا دورہ ،برسی کے انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن راجہ امجد پرویز علی خان نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے مزار کا دورہ کیا اور رئیس الاحرار کی برسی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر سیکرٹری کشمیر لبریشن کمیشن اعجاز لون […]

ن لیگ نے ورکرز کنونشن کا شیڈول جاری کر دیا، کب کہاں کنونشن ہو گا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعظم وصدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی ہدایت پر ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن ) […]

سال 2022میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ فہرست جاری

اسلام آباد(پی این آئی)گوگل سرچ انجن کے بغیر انٹرنیٹ صارفین کی زندگی مکمل نہیں ہوسکتی۔ روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول […]

آزاد کشمیر اپوزیشن بلدیاتی نظام میں اصلاحات کے لیے حکومت سے تعاون پر تیار ہے، سی پی ڈی آر کی گول میز کانفرنس سے مقررین کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) شفاف اور پرامن بلدیاتی الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کے بعد بلدیاتی اداروں کو انتظامی اور مالی طور پر بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ عوام کی خدمت کرنے کے قابل ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار […]

ارشد شریف سے متعلق متنازعہ ٹویٹ، مریم نواز نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مقتول صحافی ارشد شریف سے متعلق اپنے متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ کر اسے ڈیلیٹ کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرے ٹویٹ کا مقصد کسی […]