امریکہ اور یورپ کی لادینی کے اثرات حجاز کی سرزمین تک پہنچ گئے ہیں، حافظ حسین احمد نے حساس موضوع پر زبان کھول دی

کوئٹہ /کراچی /لاہور/اسلام آباد(آئی این پی)امریکہ اور یورپ کی لادینی اور فحاشی کے مسموم اثرات اب بد قسمتی سے حجاز کی سر زمین تک پہنچ گئے ہیں اور وہاں کے حکمران بھی اس رو میں بہہ گئے ہیں جبکہ وہاں کے علماء اور عوام نے […]

سندھ کابینہ نےبلدیاتی قانون میں ترمیم کی منظوری دیدی، صوبائی اسمبلی کب تک منظوری دے گی؟ وزیر اعلیٰ کی حافظ نعیم الرحمان کو یقین دہانی

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے آج صوبائی کابینہ میں معاہدے کی منظوری دے دی ہے اورفیصلہ کیا ہے کہ معاہدے کے مطابق دو ہفتے کے اندر ضروری ترامیم کابینہ سے منظور کروا کے اسمبلی میں منظوری […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے آٹھویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

پاکستان پیپلزپارٹی کا قیام یہ امر واضح ہے کہ جنگیں انقلابات کو بھی جنم دیتی ہیں۔ جیسے جنگِ عظیم اول اور جنگِ عظیم دوم نے جس طرح عالمی سیاست کو یکسر بدل کر رکھ دیا اسی طرح علاقائی جنگیں بھی خِطّوں کے سیاسی نظاموں کو […]

پشاور میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشن کو گیس کی بحالی کے لیےسرحد چیمبرمیدان میں آ گیا

پشاور(آ ئی این پی)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ایک متفقہ قراردادکے ذریعے خیبر پختونخوا بالخصوص پشاور میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشن کو گیس کی بندش کو پاکستان کے آئین کے آرٹیکل-A 158 کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کےلیے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی انتخابات 2022 کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلہ میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ، ڈپٹی […]

سندھ میں پیپلزپارٹی کی چھٹی، آئندہ حکومت کس کی ہو گی؟ سینئر صحافی کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کوئی سرپرائز نہیں دے سکتی، انہیں خطرہ ہے کہ سندھ میں ان کی حکومت ختم ہو جائے گی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ، چوہدری یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 30 نومبر کو پشاور میں پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور جلسہ […]

سندھ بھر میں 5 ہزار اسکولز بند کرنے کا معاملہ،سکھر میں 112 غیر فعال اور 9 مستقل طور پر بند،رپورٹ

سکھر(آئی این پی)سندھ بھر میں پانچ ہزار اسکولز بند کرنے کا معاملہ،سکھر ضلع میں 112 غیر فعال اور 9 مستقل طور پر بند ہیں،رپورٹ جاری۔تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں محکمہ تعلیم کی جانب سیپانچ ہزاراسکولزبند کرنے کے فیصلے کے بعد سندھ بھر میں غیر […]

کمر توڑ مہنگائی کے خلاف بلاول بھٹو کی ہدایت پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا زبردست احتجاج، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری لطیف اکبر اور فیصل راٹھور نے قیادت کی

مظفرآباد (پی این آئی) ملک میں جاری کمر توڑ مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی کال اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری پرویز اشرف اور سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت پر ملک بھر میں […]

آزاد جموں و کشمیر کا74 واں یوم تاسیس،سپریم کورٹ میرپورکے سبزہ زار میں تقریب،چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے پرچم کشائی کی

میرپور(پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے74 ویں یوم تاسیس کے موقع پرسپریم کورٹ میرپورکے سبزہ زار پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔آزادجموں وکشمیرکے چیف جسٹس جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و […]

مہنگائی، پریم یونین کا ریلوے اسٹیشن پر مظاہرہ

راولپنڈی(آئی این پی)مہنگائی، ریلوے کی نج کاری اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے لیے پریم یونین نے ریلوے اسٹیشن پر ایک بہت بڑا مظاہرہ کیا، جس کی قیادت پریم یونین کے سیکرٹری اشتیاق آسی نے کی اور مظاہرے میں مرکزی رہنما تبریز عباسی ڈویژنل […]