آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات، پولنگ اسٹیشنز پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے کوآرڈینیشن اینڈ پیس کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ

مظفر آباد(پی آئی ڈی )چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد […]

وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی زیر صدارت پیدا ہونیوالی صورتحال پر اہم اجلاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریار کی زیر صدارت وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد جموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان کے قیام کی خاطر سکیورٹی فورسز کی عدم فراہمی کے حوالہ سے لکھے گئے مکتوب کے […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے اہم خبر، پنشن کی رقم میں اضافے سے متعلق اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کو حکومت نے تحریری جوابات کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ کم از کم پنشن میں اضافہ کر کے اسے 25,000 روپے ماہانہ کرنے کی کوئی تجویز زیرغورنہیں، کسی پنشنر کی وفات کی صورت میں بیوہ کو 75 […]

اسلام آباد، ملک بھر کے کرکٹ آرگنائزرز کا بڑا مظاہرہ، ریجن ایسوسی ایشنز کی بحالی، رمیز راجہ کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا گیا

  اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے ہزاروں کرکٹرز، آرگنائزر نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا جس میں چیئرمین پی سی بی سے استعفی کا مطالبہ کیا گیا۔ ارگنائزرز کا کہنا تھا کہ رمیز راجہ نے ملک کی گراس روٹ […]

ہمارے کسی رہنما کو گرفتار کیا یا ہاتھ بھی لگا یا تو پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہے گا، عابد شیر علی نے بڑا اعلان کر دیا

فیصل آباد(آن لائن)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے رہنما وسا بق وفا قی وزیر مملکت چوہدری عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ پر ویز الٰہی نے اگر ہما رے کسی لیڈر کو گرفتار یاہا تھ بھی لگا یا تو وہ پھرپنجا ب […]

بڑے انتخابی دنگل سے پہلے پی ٹی آئی کو 2 بڑے جھٹکے ، مشکلات میں اضافہ

پشاور(پی این این )ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے پشاور نے اسد قیصر کو نوٹس بھیج دیا ۔ ایف آئی اے نے اسد قیصر کو 11اگست کو 11 بجے طلب کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس ایف آئی اے نے تحقیقات […]

پنجاب کے صوبائی وزیرکا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار

لاہور( پی این آئی)وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی کابینہ میں شامل ہونے والے وزیر مال نوابزادہ منصور علی خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کردیا اور اس حوالے سے انوہںنے وزیراعلی پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔وزیر مال نوابزادہ منصور علی خان نے […]

پی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، سینئر رہنمائوں کیخلاف آپریشن کلین اپ شروع

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے الیکشن کمیشن کے تناظر میں ممنوعہ فنڈنگ میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ملک بھر میں متعلقہ اداروں کی مختلف ٹیمیں بیک وقت کارروائی کریں گی، […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان، حکومت پاکستان سے سیکورٹی فورسز کی فراہمی کیلئے درخواست کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان کوقائم رکھنے کیلئے حکومت پاکستان سے سیکورٹی فورسز فراہم کرنے کیلئے تحریک کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں آزاد جموں […]

پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے بارے میں عدالت نے حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) تحریکِ انصاف کی سینئر رہنما یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کر دی۔ لاہور […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایک اور وعدہ وفا، مظفر آباد کے شہریوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ میت وین سروس کا آغاز کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس خان نے دارالحکومت مظفرآباد کے عوام کے ساتھ ایک اور وعدہ وفا کر دیا،دارلحکومت مظفرآباد کے باسیوں کے لیے پہلی مرتبہ ترقیاتی ادارہ کے زیراہتمام جدید سہولتوں سے آراستہ میت وین کی سروس کا […]