ن لیگ کی بڑی کامیابی، مذہبی جماعت نے ضمنی الیکشن میں حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نےسپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ سود کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیلوں کو مسترد کر دے ،سودی نظام اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے خلاف […]

مالی مشکلات کے باوجود ایک ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے ریاست میں تعمیر و ترقی و خوشحالی آئے گی،وزیر خزانہ آزادجموں وکشمیر عبدالماجدکی قانون ساز اسمبلی اجلاس میں تقریر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ عبدالماجد نے کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود ایک ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے ریاست میں تعمیر و ترقی […]

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہر گز نہیں کی جائے گی اور لوڈ شیڈنگ کے اوقات کم سے کم رکھے جائیں گے، چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر محمد عثمان چاچڑ کا اعلان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر محمد عثمان چاچڑنے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہر گز نہیں کی جائے گی اور لوڈ شیڈنگ کے اوقات کم سے کم رکھے جائیں گے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹے سے زائد نہیں ہو گا،فورس […]

سردار مختار خان عباسی پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے آرگنائزر مقرر، مظفرآباد پہنچنے پر کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق ممبرکشمیر کونسل سردار مختار خان عباسی پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے آرگنائزر مقرر ہونے کے بعد مظفرآباد پہنچ گئے۔ پی پی پی کے کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نئے آرگنائزر سردار مختار خان عباسی […]

صدر آزاد جموں وکشمیر نے یاسین ملک کی رہائی کے لیے بیرسٹرز پر مشتمل ایک ڈیفنس کمیٹی قائم کر دی

برمنگھم(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے جھوٹے مقدمات میں عمر قیدر کی سزا کے خلاف اور ان کے رہائی کے لیے بیرسٹرز پر مشتمل ایک ڈیفنس کمیٹی قائم کر دی […]

ن لیگ میں پھوٹ پڑگئی، کون کونسے رہنما عہدے نہ ملنے پر ناراض ہیں؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے کئی رہنماء معاون خصوصی نہ بنائے جانے پر ناراض ہوگئے ، پارٹی قیادت سے نالاں رہنماؤں نے نئی تعیناتیوں پر سوالات اٹھا دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق فضل چوہدری ، محسن شاہنواز […]

سرکاری حج سکیم میں ڈیڑھ لاکھ روپے کی رعایت، چین سے 2لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے لیے سرکاری حج سکیم2022 کیلئے وزارت مذہبی امور کو 2.44ارب روپے مہیا کرنے کی منظوری دی۔ اس منظوری کے بعد 32,453 عازمین کو سرکاری حج اسکیم کے تحت اخراجات میں فی […]

ڈیویلپمنٹ اتھارٹی مظفر آباد، میونسپل کارپوریشن کو الگ کر کے اختیارات کا تعین کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم آزادکشمیر کی زیرصدارت ترقیاتی ادارہ مظفر آباد کا اجلاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کا اجلاس،وزراء حکومت خواجہ فاروق احمد، دیوان علی خان چغتائی، چوہدری محمد رشید، عبدالماجد خان، پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی، سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ غلام بشیر […]

او آئی سی ہیڈ رکوارٹر کا دورہ، صدر آزاد کشمیر جدہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج صبح سعودی عرب کے چار روزہ سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر جب وہ جدہ ائیرپورٹ پہنچے تو اُن کا ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی […]

جلسے سے قبل وزیراعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا ، اہم شخصیت کاوفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد شاہ زین بگٹی نے وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” کی نویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

ایوبی آمریت کے خلاف جدوجہد ایوب خان کی حکومت کی گرفت جنگ 1965ء کے بعد آہستہ آہستہ کمزور ہونی شروع ہوگئی اور جب بھٹو عوام میں پاپولر راہنما کے طور پر ابھر کر سامنے آئے تو انہوں نے بوسیدہ نظام کی حقیقت کو بھی بے […]