پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور (این این آئی)پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس حوالے سے ترجمان کے ٹی ایچ فرہاد خان نے بتایا کہ متاثرہ بچے اسپتال کے پرائیوٹ رومز میں زیرِعلاج ہیں۔ترجمان کے ٹی ایچ فرہاد […]

46سال بعد ٹرین سے سفر کیا ‘ وفاقی وزیر ریلوے کا انکشاف

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بذریعہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور آنے والے اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1974 میں آخری بار ریلوے سے سفر کیا تھا اور اس کے بعد اب بطور مسافر سفر […]

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے قبل اسد عمر کس کس سے ملے تھے؟وزیر اعظم آفس میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روزاین سی او سی کے چیئرمین اسد عمر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خود کو اپنے گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے اور وہ کسی سے بھی ملاقات سے گریز کر رہے ہیں تاکہ کورونا وائرس […]

کورونا کی وجہ سے تعلیمی سال میں توسیع ہو گی، تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سےبھی واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم برائے سکول مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی سال میں توسیع ہو گی،تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے فیصلہ جنوری کے پہلے ہفتے ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں طلبا کی تعداد زیادہ […]

وفاقی وزیر اسد عمر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی، دعائوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی سربراہ اسد عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او کے سربراہ اسد عمر میں مہلک کرونا وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اسد […]

سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ۔۔۔۔۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سٹاک ایکس چینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی […]

کورونا کی علامتیں ظاہر ہونے سے پہلے ہی بیماری کا پتہ لگانے والی اسمارٹ انگوٹھی متعارف کرا دی گئی کتنے ہزار لوگوں پر آزمائش کی گئی؟

واشنگٹن(این این آئی)ایک اسمارٹ انگوٹھی(رنگ) کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو قبل از وقت پکڑنے میں مدد دے سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں فن لینڈ کی ایک کمپنی اورا کی تیار کردہ اسمارٹ انگوٹھی کو […]

وفاقی نے تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔حکومت نے آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت دے دی۔پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز […]

کورونا وائرس کا مسلسل پھیلائو ، پاکستان کے کونسے تین شہر انتہائی خطرناک قرار دیدیئے گئے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے 3 بڑے شہر عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے حوالے سے انتہائی خطرناک قرار دے دیے گئے۔ اس سلسلے میں وزارت صحت نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں […]

حکومت کی تجاویز کے مطابق اگر شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ الیکشن ہوتے ہیں تو ن لیگ کے کتنے سینیٹرز واپس آسکتے ہیں؟ ن لیگ کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ الیکشن ہوتے ہیں تو اس سے مسلم لیگ ن کے 3 سینیٹر واپس آسکتے ہیں ، جب کہ اگر شوآف ہینڈ کے […]

پاکستان کے لیے فائدے کی خبر، رواں سال امریکہ نے قرض کی مد میں پاکستان کوکتنے کروڑ ڈالر کا ریلیف دے دیا؟

اسلام آباد (این این آئی) امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ رواں سال امریکہ نے قرض کی مد میں پاکستان کو 128ملین ڈالر کا ریلیف دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا […]