ریلوے نے ایک وقت میں تین ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کر دیا، خوشحال خان خٹک ایکسپریس، بولان، اکبر بگٹی ایکسپریس کو بند کرنے کی وجہ بتا دی گئی

جیکب آباد (این این آئی)محکمہ ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس ،بولان اور اکبر بگٹی ایکسپریس بند کر دی ،موہن جو دڑو کا جیکب آباد سے روٹ تبدیل کر دیا گیا شہریوں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے کورونا کی وبا […]

بڑے فیصلے کر لیے گئے، بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کی پالیسی کی منظوری دیدی گئی، موبائل فرن پرعائد سلیز ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے مقامی تیار کردہ موبائل فونز پر عائد 4 فیصد […]

نیک کام میں دیر کیسی، استعفے دیں، وزیراعظم نے چوروں کا کوئی پریشر نہیں لیا، معاون خصوصی کے چوکے چھکے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک بار پھر اپوزیشن کو واضح پیغام دیا ہے کہ جلدی استعفے دیں، نیک کام میں دیر کیسی، این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم نے چوروں کا کوئی پریشر نہیں لیا […]

بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، پی ڈی ایم کی قیادت گڑھی خدا بخش میں اسٹیج لگائے گی

کراچی (این این آئی) شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملک کے استحکام، جمہوریت کی بقا اور عوام کی خوشحالی کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ان خیالات کا اظہار پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے […]

عالمگیر وباء کا مقابلہ بہترین حکمت عملی سے ہی کیا جا سکتا ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاکرونا عالمگیر وباء سے گھبرانے کی ضرورت نہیں اس کا مقابلہ بہترین حکمت عملی سے ہی کیا جاسکتا ہے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو ر وکنے کے لئے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کا کونسا شہر جہاں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں حیدرآباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بن گیا جہاں مثبت کیسز کی شرح 22.45 فیصد تک جا پہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.12 فیصد ہوگئی […]

آنیوالے مہینوں میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ بل گیٹس کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہو چکی ہے اور ایک امید بندھی ہے کہ جلد اس موذی وباءسے نجات مل جائے گی تاہم اب بل گیٹس نے اس کے متعلق ایک تشویشناک انکشاف کردیا ہے۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق بل گیٹس نے […]

سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام ف نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سینیٹ آئینی ادارہ ہے اس کے انتخابات مقررہ وقت سے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے دوست ممالک کو امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے دوست ممالک کو عالمی وباء کورونا وائرس کا حفاظتی سامان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے امداد فراہمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان، قازقستان اور میانمار کو امدادی سامان فراہم کیا […]

اچھی خبریں آنے لگیں، پاکستان کی صنعتی پیداوار میں اکتوبر کے دوران نمایاں اضافہ، کونسی شعبے نمایاں رہے جانیئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے ڈیٹا کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے مہینے میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (ایل ایس ایم) کی پیداوار میں 3.95 فیصد کا اضافہ ہوا۔بیورو نے بتایا کہ اکتوبر 2019 کے مقابلے میں […]

کورونا پابندیوں میں نرمی، کتنے ہزار پاکستانی عمرہ ادا کرنے پہنچ گئے؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد غیر ملکی عمرہ زائرین کی آمد جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیسرے مرحلے میں پاکستانی اورانڈونیشین عمرہ زائرین حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں جہاں زائرین […]