سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ سعودی عرب پہنچ گئی، ویکسین جلد سے جلد سب مہیا کی جائے گی، سعودی وزیرصحت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کووِڈ19کی ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیرصحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بجٹ 2021 کے فورم پر مملکت میں کرونا وائرس کی ویکسین کی آمد کا اعلان کیا ۔انھوں نے کہا کہ […]

کورونا امریکہ میں مسلسل تباہی لا رہا ہے، ایک ہی دن پھرسے 3000 افراد ہلاک، 37 امریکی ریاستوں میں متاثرین کی تعداد لاکھوں میں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے بچا ہوا نہیں ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی دن میں ایک بار پھر […]

بھارت، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد، تبلیغی جماعت کے تمام افراد بری

نئی دہلی (این این آئی )دہلی کی ایک عدالت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے شہریوں کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے، ان پر پولیس نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایات کی مبینہ خلاف ورزی کرنے کے لیے کیس […]

مسلم کانفرنس کی خاتون رہنما علیل ہو گئیں، دعائے صحت کی اپیل

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پونچھ ڈویژن کی سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ خان علیل ہوگئیں، پارٹی کے اہم عہدیداران و کارکنان نے بذریعہ ٹیلی فونک ان کی خیریت دریافت کی، تفصیلات کے مطابق سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ہم نیوز سے واپستہ سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے، طارق محمود کو 4 دسمبر کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں داخل کرایا گیا تھا، جڑواں شہروں کے صحافیوں میں […]

استعفے بھی دیئے جائیں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا، ن لیگ نے نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف سرجری کے بعد جلد واپس آئیں گے ، استعفے بھی دیئے جائیں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا، سینیٹ الیکشن کا ہماری تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس سے مرنے والوں کیلئے بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے آئندہ سال کے لیے بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا نے پوری دنیا کی طرح سعودی عرب کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ڈی ایم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے جاری سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ اپوزیشن اپنے جلسے ملتوی کردے ۔ تفصیلات کے مطابق 56 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے […]

پاکستان کا وہ صوبہ جس کی ساری آبادی کو 31جنوری سے صحت کارڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے جس کی فیز 1 اور فیز 2 کا افتتاح ہوچکا […]

کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،وبا کے خلاف ہمارا بروقت ردعمل اور احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا دنیا کے لیے ایک مثال بنی، صرف چند احتیاطی تدابیر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ تفصیلی رپورٹ نے پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7 سے 8 فیصد تک پہنچ گئی ہے ، ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ […]